"انوراگ کشیپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏حوالہ: ±درستی اندرونی ربط/روابط
clean up, replaced: ← (8), ← (82) using AWB
سطر 12:
| relatives = [[ابھیناوکشیپ]] (بھائی)

''' انوراگ سنگھ کشیپ'''(پیدائش 10 ستمبر 1972) ایک بھارتی فلم ہدایت کار ، پروڈیوسر ، اسکرپٹ مصنف اور اداکارہیں۔
انہوں نے حقیقت پسندانہ فلموں کی تخلیق کے لئے خراج تحسین حاصل کیا ہے، انہیں سینما میں ایک ابھرتی ہوئی نئی لہر کے طور پر ماناجاتا ہے۔ وہ اکثر نئے آنے والے اداکاروں
کے ساتھ متعدد فلموں بناتے رہتے ہیں۔ ان کی کارکردگی کے لئے فلم، فرانس کی حکومت نے 2013 میں انہیں آرڈر ڈیس آرٹس اور ڈیس لیٹرز (نائٹ آف آرٹس اور لیٹرز)
کے اعزاز سے نوازا۔
==ابتدائی زندگی==
'' انوراگ سنگھ کشیپ '' (پیدائش 10 ستمبر 1972) ایک بھارتی فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور اسکرپٹ مصنف ہیں۔ ان کی پیدائش اُتر پردیش كے گوركھپور ضلع میں ہوئی اور وہ
مختلف شہروں میں پلے بڑھے۔ انہوں نے اپنی تعلیم دہرادون اور گوالیار میں کی۔ اور ان کی کچھ فلموں میں ان کے ان شہروں کی چھاپ دیکھنے کو ملتی ہے، خاص طور پر گینگز آف
وصی پور جہاں انہوں نے اس گھر کا استعمال کیا جہاں وہ پلے بڑھے۔ فلمیں دیکھنے کا شوق انہیں بچپن سے ہی تھا، پر یہ اسکول کی تعلیم کے کے دوران چھوٹ گئی۔ یہ شوق دوبارہ کالج
میں اجاگر ہوا۔
ابتداء میں انوراگ کشیپ کو سائنسان بننے کا شوق تھا اور اسی شوق کی وجہ سے وہ دہلی کے ہنسراج کالج میں زولوجی کی تعلیم حاصل کرنے پہنچا۔ یہاں اس نے 1993ء میں
گریجوئٹ کیا۔ یہاں وہ ایک تھیٹر گروپ '''جن نتیا منچ '''سے جُڑ کر سڑکوں پر پلے کرنے لگا۔ اسی سال وہ بھارت کے ایک بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں پہنچے ، تو یہاں ان میں فلمیں
بنانے کا شوق جاگا۔ یہیں سے ان کے کیریئر کی شروعات ہوئی۔

== کیرئیر ==
فلمیں بنانے کی خواہش انوراگ کشیپ کو جون 1993ء میں جیب میں 5000-6000 رپیوں کے ساتھ ممبئی کھینچ لے آئی۔ ممبئی شہر میں پہلا 8 یا 9 ماہ ان لیئے انتہائی مشکل رہے،
جس کے دوران انہیں سڑکوں پر سونا پڑا اور کام کی تلاش میں گھومنا بھی پڑا۔ جلد ہی انہیں پرتھوی ٹھیٹر میں کام مل گیا مگر ان کا پہلا پہلے مکمل نہ ہوسکا کیونکہ اس پلے کے ہدایتکار
کی اچانک وفات ہوگئی۔
1995ء میں کسی نے انوراگ کی ملاقات ہدایت کار شیوم نائر سے کرادی جن کے لیے انوراگ کیشپ نے ٹی سیریل لکھنا شروع کیے ان میں''' آٹو نارائن''' انوراگ کا پہلا ڈراما
تھا اس کے بعد انہوں نے ایک فلم جئیتے کی کہانی لکھی مگر فلم ریلیز نہ ہوسکی۔ 1997ء میں انہوں نے ڈراما سیریل '''کبھی کبھی''' کی اقساط تحریر کیں۔
1998ء میں ٹی وی سیریل لکھنے کے دوران اداکار [[منوج باجپائی]] نے کشیپ کا تعارف[[رام گوپال ورما ]] سے کرایا ، جنہوں نے کشیپ کے '''آٹونارائن'''ڈرامے کے کام کو
سراہا اور اسے جرائم پر مبنی ڈراما فلم ستیہ (1998) میں اداکار و مصف [[سوربھ شکلا]] کے ساتھ ایک شریک مصنف کے طور کام دیا۔ ستیہ فلم کمرشل طور پر ایک ہٹ فلم ثابت
ہوئی، اور گینگسٹر پر بننے والی اہم بھارتی فلموں میں اس کا شمار ہوتا ہے۔ کشیپ نے [[رام گوپال ورما]] دو مزید فلموں [[کون]] اور[[شول]] کے لیے بھی اسکرپٹ لکھا۔ ساتھ ہی
ٹی وی پر شارٹ فلم اے ٹرین ٹو مہاکالی لکھی۔
2000ء میں انوراگ کشیپ نے خود ایک فلم کی ہدایت دی، مگر [[پانچ]] نامی اس فلم سینسر بورڈ پر سینسر نے رخنہ اندازی کی اور تا حال وہ التوا میں پڑی ہوئی ہے۔
اس کے بعد انہوں نے 1993ء کئ ممبئی بم دھماکوں پر فلم فرائیڈے بنائے جو سنسر کے التواکے باعث 2007ء میں ریلیز ہوئی۔ 2007ء میں کشیپ نے نو اسموکنگ نامی فلم بنائی جو تسلی بخش کارکردگی نہ دے سکی۔ ان کی اگلی فلم 2009ء کی دیو ڈی ٹھی جو دیوداس کا جدید روپ تھی یہ فلم کامیاب رہی۔
2009ء میں انوراگ گشیپ کی فلم گُلال اور 2011ء میں دی گرل ان دی یلو بوٹ نے کافی خراج تتحسین وصو ل ۔ انوراگ کشیپ کو سب سے زیادہ شہرت 2012ء کی ان کی دو حصوں میں بنی فلم گینگ آف واسی پور سے ملی ۔ اس کے بعد انوراگ کشیپ کی ہدایت کاری میں 2013 کو ممبئی ٹاکیز، 2014ء کو اگلی اور 2015ء کو بمبئی والویٹ بنی۔

== فلمیں ==
سطر 56 ⟵ 55:
| style="text-align:center;" |1997
| ''کبھی کبھی (1997ء ٹی وی ڈراما)''

|{{yes}}

| style="text-align:center;" |1998
|''ستیہ''

|{{yes}}

| جیت — بہترین سکرپٹ کے لئے سکرین ایوارڈ

سطر 73 ⟵ 72:
|لاسٹ ٹرین ٹو مہاکالی

|{{yes}}

| {{yes}}

سطر 81 ⟵ 80:
|کون

|{{yes}}

سطر 89 ⟵ 88:
|''شُول''

|{{yes}}

سطر 97 ⟵ 96:
| ''جنگ''

|{{yes}}

سطر 105 ⟵ 104:
| ''نائیک ''

|{{yes}}

سطر 121 ⟵ 120:
|پیسہ وصول

|{{yes}}

سطر 129 ⟵ 128:
|واٹر

|{{yes}}

سطر 161 ⟵ 160:
|فول اینڈ فائنل

|{{yes}}

سطر 169 ⟵ 168:
|شاكالاكا بوم بوم

|{{yes}}

سطر 177 ⟵ 176:
|لک بائی چانس

|{{yes}}
سطر 192 ⟵ 191:
اے بہترین ڈائریکٹر ایوارڈ]]

نامزد - بہترین ڈائریکٹر کے لئے اپسرا ایوارڈ

نامزد - ہدایت میں کامیابی کے لئے ایشیا پیسیفک ا سکرین ایوارڈ نامزد - بہترین کہانی کے لئے آئفا ایوارڈ

| style="text-align:center;" |2009
سطر 208 ⟵ 207:
|{{yes}}

| جیتا - بہترین کہانی کے لئے فلم فیئر ایوارڈ

جیتا -
بہترین سکرپٹ کے لئے فلم فیئر ایوارڈ

جیت لیا - بہترین فلم کے لئے سکرین ایوارڈ

نامزد - بہترین فلم کے لئے فلم فیئر ایوارڈ

نامزد - بہترین کہانی کے لئے آئفا ایوارڈ

| style="text-align:center;" |2010
| ''آئی ایم''

|{{yes}}
سطر 284 ⟵ 283:

| style="text-align:center;" |2011
سطر 331 ⟵ 330:

| style="text-align:center;" |2012
|لو شو تے چکن کھرانہ

|{{yes}}