"سقوط کوِیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
1990ء میں [[صدام حسین]] کے زمانی صدارت میں [[عراق]] نے [[کویت]] پر حملہ کر قبضہ کر لیا جو سات ماہ جاری رہا۔ کویتی حکمران رات کو سعودی عرب فرار ہو گئے۔ عراق کا الزام تھا کہ کویت اس کا تیل چوری کر رہا ہے۔ حملے سے پہلے امریکی سفیر نے صدام حسین کو یقین دلایا کہ عرب تنازاعات میں امریکہ نہیں پڑے گا۔ سقوط کے بعد [[جارج ایچ ڈبلیو بش|جارج بش]] کی صدارت میں امریکہ نے سعودی عرب میں اپنی فوجیں جمع کیں اور حملہ کر کے کویت کو عراق سے آزاد کرا لیا۔ مغربی ممالک میں اس حملے کو پہلی خلیجی جنگ کہا جاتا ہے۔
 
 
 
 
[[زمرہ:عراق میں 1990ء]]