"جھنگوچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

8 بائٹ کا ازالہ ،  7 سال پہلے
clean up, replaced: ← (2) using AWB
(clean up, replaced: ← (2) using AWB)
[['''جھنگوچی]]''' (انگریزی میں [[Jhangochi]]) [[جھنگ]] میں بولی جانے والی زبان ہے جو [[پنجابی]] زبان کا قدیم ترین اور خالص تریں لہجہ ہے، اور ایک بڑے علاقہ میں بولی جاتی ہے جو [[خانیوال]] سے شروع ہوتا ہوا [[دریاۓ راوی]] اور [[دریاۓ چناب]] کے دونوں اطراف سے ضلع [[گوجرانوالا]] تک پھیلا ہوا ہے۔ اور اس تمام علاقہ میں ایک ہی قسم کے [[رسوم و رواج]] ہیں۔ [['''جھنگوچی]]''' لہجے اور عظیم رسوم کا یہ علاقہ کئی پہلوؤں‎ سے مشہور ہے، جس نے [[ہیر رانجھا]] اور [[مرزا صاحبہ]] کی رومانوی داستانوں کو جنم دیا۔
 
[[دوہڑہ]]، [[ماہیا]] اور [[ڈھولا]] جھنگوچی زبان کی مشہور اصناف سخن ہیں۔
 
جھنگوچی زبان کے مشہور ترین شعراء میں [[مہر محمد ریاض سیال]] ، [[یاسین]]، [[اشفاق]]، قمر جتوئی،[[ہاشمی]] اور [[باوا مظہر بخاری]] کے نام قابل ذکر ہیں۔
 
 
==ادبی کلاسیک==
*ہیر دمودر
 
*کمال کہانی
 
 
(ابرار)
 
 
چھڈ بلندی نوں اے شہنشاہ جمال میرا مٹـّی تے مٹی دا چن ویکھ‍ ونج
 
(باوا مظہر بخاری)
 
 
ڈاہڈا خوش ہاموں چوداں اگست آلے دینہہ میرے لوڈے سجن میرے سنگ ہوونائے
 
پتہ کوئی ناہ مینوں بھیڑے مقسوم دا ڈھولے رنگ پور تے میں کملے [[جھنگ]] ہوونائے
 
 
 
== '''مزید پڑھیۓ''' ==
 
== '''خارجی ربط''' ==
* [http://jhang.8m.com/ جھنگ کی ویب سائٹ ]
* [http://203.215.180.58/portal/ حکومت پاکستان کی ویب سائٹ، جانئیے ضلع جھنگ کے بارے میں]
*[https://transfast.com/send-money-to-pakistan/ مبلغ پرداختی]
 
[[Categoryزمرہ:زبانیں]]
 
 
[[Category:زبانیں]]
 
[[زمرہ:جھنگوی بولنے والے علاقے]]
[[زمرہ:پاکستان کی زبانیں]]
86,585

ترامیم