"زائچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
clean up, replaced: ← (3), ← (5) using AWB
سطر 1:
علم [[نجوم]] میں کسی بھی مخصوص وقت اور مقام پر [[کواکب]] کی [[بروج]] اور [[بیوت]] میں پوزیشن کے نقشے کا نام زائچہ ہے۔ اس کو [[عربی زبان|عربی]] میں تسویۃ البیوت، [[سنسکرت]] میں راشی چکر، [[ہندی]] میں کنڈلی (جنم پتری) اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] میں ہوروسکوپ (Horoscope) یا چارٹ (Chart) کہتے ہیں۔
 
== مبادیات==
علم نجوم میں ہر زائچہ بارہ خانوں پر مشتمل ہوتا ہے جس میں کواکب و بیوت کی 12 بروج میں پوزیشن درج ہوتی ہیں۔ کواکب یعنی سیارگان کو کبھی ان کے مخخف سے اور کبھی علامات سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ زائچہ کا پہلا خانہ، [[طالع]] کہلاتا ہے۔مغربی یا یونانی طرز پر بنے زائچے دائرہ نما جبکہ ہندی اور عرب طرز پر بنے زائچے مربع نما ہوتے ہیں۔
 
بنیادی [[ریاضی]] اور [[فلکیات|علم ہیئت]] سے شد بد رکھنے والا کوئی بھی شخص بآسانی زائچہ بنا سکتا ہے۔اس کی مثال بالکل ٹگ آف وار گیم یا کسی عمارت کے نقشے کی سی ہے۔ [[پاکستان]] میں اکثر لوگ زائچہ کو کواکب کی پوزیشن کے بجائے تعویز، نقش، علم الاعداد یا دست شناسی سے اخذ کردہ مرموز شے سمجھ لیتے ہیں جو درست نہیں۔ کمپیوٹر کی ترویج اور روز بروز بڑھتی مہارت کے باعث اب زائچہ کشید کرنے کے کئی سافٹ ویئر انٹر نیٹ پر دسیتاب ہیں جو کسی بھی مقام اور وقت کے لئے نہ صرف سیارگان کی درست ترین پوزیشن بلکہ متعلقہ ذیلی زائچے، قوت و ضعف، [[نظرات]]، [[ادوار]](دشا) اور [[حرکات]] کواکب (گوچر) کے جدول لمحوں میں تخمین کرسکتے ہیں۔ اس ضمن میں [[ہندوستان]] اور [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] کا تحقیقی کردار قابل ستائش ہے۔
 
== اقسام==
* زائچہ پیدائش (جنم کنڈلی)
* وقتی زائچہ (پرشن کنڈلی)
سطر 13:
* اختیاری زائچہ (مہورت کنڈلی)
 
ت==بلحاظ ظاہری شکل اقسام==
* یونانی غیر گھڑی وار دائرہ نما (ساکن بیوت ، متحرک بروج)
* یورپی غیر گھڑی وار مربع نما (ساکن بیوت ، متحرک بروج)
* عرب اور تاجک غیر گھڑی وار مربع نما (ساکن بیوت ، متحرک بروج)
* شمالی ہند غیر گھڑی وار مربع نما (ساکن بیوت ، متحرک بروج)
* مشرقی ہند غیر گھڑی وار مربع نما (ساکن بروج ، متحرک بیوت)
* جنوبی ہند گھڑی وار مربع نما (ساکن بروج ، متحرک بیوت)
 
== بیرونی روابط==
*[[بیرونی روابط برائے ہندی نجوم]]
 
[[Categoryزمرہ:نجوم]]
 
[[Category:نجوم]]