"منجنیق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ← (2) using AWB
ویکائی
سطر 1:
[[ملف:Mangonneau.png|تصغیر|ایک منجنیق جو جنگ یا لڑائی یا کسی عام ضرورت کے وقت میں استعمال کیا جاتاہے]]
'''منجنیق''' ایک قسم کا [[آلہ]] ہوتا ہے جو ذیادہزیادہ تر جنگوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ بالکل کرین کی طرح ہوتا ہے۔ یہ چیزوں کو دور دور تک پھینکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
== تاریخ ==
[[ملف:Coupe.mangonneau.png|تصغیر|منجنیق کا یکطرفی نمائش]]
یہ پہلےپہلی مرتبہ تاریخ میں نبی [[ابراہیم]]ؑ کے زمانے میں ہوا،جب [[نمرود]] نے [[ابراہیم]]ؑ کو آگ میں پھینکوا رہا تھا تو انہیں پھینکا نہ جاسکتا تھا کیونکہ آگ بہت بھڑک چکی تھی اور کوئی آس پاس نہیں جاسکتا تھا اس لئے کسی نے نمرود کو صلاح دیادی کہ وہ ابراہیمؑ کو منجنیق کے ذریعے پھینکوائے۔تب ابراہیمؑ کو آگ کے درمیان منجنیق سے پھینکا گیا تھا۔<br />
اس واقعے کے بعد بے شمار تاریخی واقعات درپیش ہوئے جن میں منجنیق کا استعمال کیا گیا۔