"شوکت عزیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تعلیم: clean up, replaced: ابتدائیی ← ابتدائی using AWB
clean up, replaced: ← (37), ← (28) using AWB
سطر 1:
{{Infobox Officeholder
|name = شوکت عزیز
|image = Shaukat Aziz.jpg
|caption = شوکت عزیز 2007ء کے [[ورلڈ اکنامک فورم]] میں۔
|office = [[وزیر اعظم پاکستان|وزیراعظم پاکستان]]
|president = [[پرویز مشرف]]
|term_start = 20 اگست 2004
|term_end = 15 نومبر 2007
|predecessor = [[چوہدری شجاعت حسین]]
|successor = [[محمد میاں سومرو]]
|office2 = [[وزیر خزانہ پاکستان|وزیر خزانہ]]
|president2 = [[پرویز مشرف]]
|primeminister2 = [[پرویز مشرف]] <small>(عبوری)</small>
|term_start2 = 12 اکتوبر 1999
|term_end2 = 15 نومبر 2007
|predecessor2 = [[اسحاق ڈار]]
|successor2 = [[سلمان شاہ]]
|birth_date = {{bda|1949|3|6|df=y}}
|birth_place = [[کراچی]] ، [[پاکستان]]
|death_date =
|death_place =
|party = [[پاکستان مسلم لیگ (ق)|پاکستان مسلم لیگ ق]]
|alma_mater = [[Gordon College (Pakistan)|Gordon College]]<br>[[Institute of Business Administration, Karachi]]
|religion = [[اسلام]]
}}
'''شوکت عزیز''' [[پاکستان]] کے سابقہ وزیر اعظم اور وزیر خزانہ ت۔ شوکت عزیز [[عزیز احمد]] کے بیٹے ہیں۔ جو کہ پاکستان کے سابق وزیر اور معزز بیوروکریٹ تھے۔ 1999 میں یہ وزیر خزانہ تھے جبکہ 6[ جون] 2004 میں جب سابق وزیر اعظم میر [[ظفر اللہ خان جمالی]] نے استعفٰی دیا تو 28 اگست 2004 میں وزارتِ عظمٰی کا قلم دان ان کے حصے میں آیا۔.
سطر 28:
== تعلیم ==
 
شوکت عزیز نے اپنی ابتدائی تعلیم [[سینٹ پیٹرکس ہائی سکول]] کراچی اور ایبٹ آباد پبلک سکول، [[ایبٹ آباد]] سے حاصل کی۔ انہوں نے اپنی ثانوی تعلیم گورنمنٹ اسلامیہ کالج قصور سے بھی حاصل کی تھی۔ 1967 میں انہوں کے گریجوایش سائنس میں [[گورڈن کالج]]، راولپنڈی سے حاصل کی۔ 1969 میں آپ نے ایم بی اے (MBA) کی ڈگری [[انسٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن]]، کراچی سے حاصل کی۔
 
==پیشہ ور زندگی ==
سطر 36:
 
===بطور وزیر خزانہ===
1999 کی تبدیلیوں کے بعد شوکت عزیز نے صدر [[پرویز مشرف]] کی دعوت پر پاکستان میں وزارت خزانہ کا قلمدان سنھبالا اور مالی بحران میں گھرے ہوئے ملک کی تمام تر معاشی زمہ داریاں اپنے کندھوں پہ رکھ لیں۔ آپ پاکستان کی معیشت کسی حد تک سنھبالنے میں کامیاب بھی ہوئے اور یہ کوشش مسلسل جاری ہیں۔ 2001 میں شوکت عزیز دو بین الاقو امی رسالوں کی جانب سے پوری دنیا میں بہترین وزیر خزانہ قرار پائے۔ ان رسالوں میں Euro money یورومنی اور بینکرز میگزین Banker’s magazine شامل ہیں۔
 
===بطور وزیر اعظم===