"قانون آزادی ہند 1947ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 21:
}}
 
'''قانون آزادی ہند ۔ [[4 جولائی]] [[1947ء]] کو ایک مسودہ قانون برطانوی پارلیمنٹ میں پیش کیاگیا ۔15جولائی کو [[دارالعوام]] نے اس کی منظوری دے دی، [[16 جولائی]] [[1947ء]] کو دارالامراء نے بھی اس کو منظورکیا ۔18جولائی۔ [[18 جولائی]] [[1947ء]] کو شاہ برطانیہ نے اس کی منظوری دے دی،18جولائیدی،[[18 1947جولائی]] [[1947ء]]''' (Indian Independence Act 1947) برطانوی پارلیمنٹ کے ایک قانون تھا جس کے تحت [[تقسیم ہند]] علم میں لائی گئی اور دو نئی عملداریاں [[مملکت پاکستان]] اور [[مملکت بھارت]] وجود میں آئیں۔ قانون کو شاہی اجازت [[18 جولائی]] [[1947ء]] کو حاصل ہوئی۔ اور دو نئے ممالک [[پاکستان]] [[14 اگست]] کو اور [[بھارت]] [[15 اگست]] کو وجود میں آئے۔
 
اس قانون کے اہم نکات درج ذیل ہیں:
 
1۔ دو نئے ممالک [[پاکستان]] اور [[بھارت]] [[15 اگست]] کو وجود میں آئے۔
 
2۔ دونوں ممالک مکمل طور پر آزادوخود مختار ہوں گے ان پر برطانوی حکومت مکمل طور پر ختم کردی جائے گی۔