"ریڈیو پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (83), ← (74) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
{{Infobox broadcasting network
| name = پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن
| logo =[[File:Logo - Pakistan Broadcasting Corporation.jpg|250px|Radio Pakistan]]
| type =[[ریڈیو نیٹ ورک]]
ذریعہ برائے [[بین الاقوامی تعلقات]]
ذریعہ برائے [[تعلقات عامہ]]
| branding ='''PBC'''
| established ={{Start date and age|1947|08|14}}
| test card =
| test of transmission =
| airdate =
| country = پاکستان
| available =[[پاکستان]]
عالمی سروس
| founded =
| founder =
| slogan =
| motto = {{عربی متن
|1=قُولُوا لِلنَّاسِ حُسْناً

ماخذ [[قرآن]] 2:83;
"لوگوں سے اچھاکہو"
| market_share =
| license_area =
| headquarters = [[اسلام آباد]], [[پاکستان]]
| broadcast_area =
| area =پاکستان
دنیائے عالم
| erp =
| owner =[[حکومت پاکستان]]
| parent =
| key_people =[[پرویز رشید|سینیٹر پرویز رشید]]([[وزارت اطلاعات و نشریات پاکستان |وزیر اطلاعات]])
محکمہ اطلاعات و نشریات پاکستان
(بورڈ آف گورنرز)
| foundation = 23 جولائی1927ء
| launch_date = 14 اگست 1947ء
| dissolved =
| former_names = پاکستان براڈ کاسٹنگ سروس
| digital = ایف ایم
| analog = اے ایم
| servicename1 =
| service1 =
| servicename2 =
| service2 =
| servicename3 =
| service3 =
| servicename4 =
| service4 =
| callsigns =PBC
| callsign_meaning =
| former_callsigns =
| affiliation =
| affiliates =
| groups =
| former_affiliations =
| website = [http://www.radio.gov.pk/ Official website]
| footnotes =

'''ریڈیو پاکستان''' اسلامی جمہوریہ پاکستان کا قومی و سرکاری ادارہ برائے صوتی نشریات و اطلاعات ہے ۔ اس ادارے کا انتظام و انصرام پاکستان براڈکاسٹنگ ایکٹ 1972 کے تحت ہے ۔ یہ ادارہ اقتصادی ، زرعی ، سماجی ، سیاسی ، مذہبی اور ثقافتی شعبوں میں سماجی موضوعات پر مباحثوں ، ڈراموں ، فیچرز ، دستاویزی پروگرام ، سامعین کی شرکت والے مذاکروں ، عام بات چیت ، موسیقی اور خبروں کے پروگراموں کے ذریعے عوامی خدمات کی سرگرمیاں پیش کرنا ہے۔
بنیادی طور پر ریڈیو پاکستان دراصل قیام پاکستان سے پہلے آل انڈیا ریڈیو کے نام سے موجود تھا ۔ مگر پاکستان کے قیام کے بعد یہ ادارہ ریڈیو پاکستان کے نام سے پیش کیا جانے لگا ۔
آزادی کے بعد ریڈیو پاکستان نے اپنی شناخت پیش کی اور اردو اور بیس علاقائی زبانوں کے رابطے کے ذرائع کے طور پر استعمال سے اور جدید مواصلاتی مہارت کے ذریعے متنوع معلومات کی نشر و اشاعت، پاکستانی قومیت ، اسکے نظام اور ثقافت کے احترام کے جذبات کو فروغ دینے کے قابل ہوا۔
سطر 77:
=== تاریخ کے آئینے میں ===

*[[مارچ]] [[1926ء]] : انڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن ایک نجی کمپنی کی شکل میں قائم ہوئی۔
*[[23 جولائی]][[1927ء]] : انڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے بمبئی میں اپنا سٹیشن قائم کیا اور برصغیر پاک وہند میں ایک نشریاتی ادارے کی حیثیت سے کام کا آغاز کیا۔
*[[1928ء]] : لاہور میں ایک چھوٹا ٹرانسمیٹنگ سٹیشن قائم ہوا۔
*[[اپریل]] [[1930ء]] : ادارے کو انڈین سٹیٹ براڈکاسٹنگ سروس کا نام دیا گیا اور اسے حکومت کے براہ راست کنٹرول میں دیدیا گیا۔
*[[جنوری]] [[1934ء]] : ادارے پر انڈین وائرلیس ٹیلی گرافی ایکٹ 1933 لاگو کیا گیا۔
*[[جنوری]] [[1935ء]] : صوبہ سرحد کی حکومت نے پشاور میں 250 کلوواٹ کا ٹرانسمیٹنگ سٹیشن قائم کیا
*[[مارچ]] [[1935ء]] : صنعتوں اور محنت کے سرکاری محکمے کے ماتحت آفس آف کنٹرولر آفبراڈکاسٹنگ کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا گیا۔
*[[اگست]] [[1935ء]] : مسٹر لیونل فیلڈن پہلے کنٹرولر آف براڈکاسٹنگ کی حثیت سے تعینات ہوئے۔
*[[جنوری]] [[1936ء]] : دہلی ریڈیو سٹیشن قائم ہوا۔
*[[9 جولائی]][[1936ء]] : سٹیشن ڈائریکٹر دہلی مسٹر اے ایس بخاری کا ڈپٹی کنٹرولر براڈکاسٹنگ کی حیثیت سے تقرر ہوا۔
*[[8 جون]] [[1936ء]] : انڈین سٹیٹ براڈکاسٹنگ سروس کا نام تبدیل کر کے آل انڈیا ریڈیو رکھا گیا۔
*[[16 جولائی]] [[1936ء]] : پشاور میں ایک سٹیشن کا افتتاح ہوا اور اسے یکم اپریل 1937 کو حکومت نے اپنی تحویل میں لے لیا۔
*[[دسمبر]] [[1937ء]] : لاہور سٹیشن کا آغاز ہوا۔
*[[مارچ]] [[1939ء]] : پشاور مرکز ریلے سٹیشن میں تبدیل ہوا۔۔
*[[ستمبر]] [[1939ء]] : مرکزی طور پر دہلی سے تمام زبانوں میں خبرناموں کی نشریات کا آغاز ہوا ، اسی سال ڈھاکہ میں بھی ایک اسٹیشن قائم ہوا۔
*[[12 نومبر]] [[1939ء]] : بمبئی ریڈیو سٹیشن سے عید کے دن قائداعظم کی پہلا ریڈیو خطاب نشر ہوا۔
*[[24 اکتوبر]] [[1941ء]] : اطلاعات ونشریات کا محکمہ قائم ہوا۔
*[[جولائی]] [[1942ء]] : پشاور ریڈیو سٹیشن باقاعدہ نشریاتی ادارے میں تبدیل ہوا۔
*[[16 جولائی]] [[1942ء]] : ریڈیو سٹیشن پشاور کا باضابطہ افتتاح ہوا۔
*[[فروری]] [[1943ء]] : کنٹرولر براڈکاسٹنگ کے عہدے کا نام تبدیل کر کے ڈائریکٹر جنرل رکھا گیا۔
*[[3 جون]] [[1947ء]] : قائداعظم محمد علی جناح نے آل انڈیا ریڈیو سے اپنا تاریخی خطاب کیا اور برصغیر کے مسلمانوں کیلئے ایک نئی خودمختار مملکت پاکستان کے معرض وجود میں آنے کا اعلان کیا۔
*[[14 اگست]] [[1947ء]] : پاکستان کے وجود میں آنے کا اعلان نئے ادارے پاکستان براڈکاسٹنگ سروس نے کیا جس کا نام بعد میں تبدیل کر کے ریڈیو پاکستان رکھا گیا اور نشریاتی مراکز اور ٹرانسمیٹرز قائم کئے گئے۔
*[[1948ء]] : راولپنڈی میں 500 واٹ شارٹ ویو ٹرانسمیٹرکے ریڈیو سٹیشن اور کراچی میں 100 واٹ شارٹ ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ ریڈیو سٹیشنوں کا افتتاح ہوا۔
سطر 106:
*[[15 اکتوبر]] [[1960ء]] : ایک کلوواٹ شارٹ ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ راولپنڈی ۔2 سٹیشن اور پشاور میں ریسیونگ سینٹر کا افتتاح ہوا۔۔
*[[1970ء]] : اسلام آباد میں سٹاف ٹریننگ سکول اور ٹیکنیکل ٹریننگ سکول اور ملتان میں 120 کلوواٹ میڈیم ویو ٹرانسمیٹر کے ساتھ ریڈیو سٹیشن کا افتتاح ہوا۔
*[[1972ء]] : سابق صدر پاکستان :۔جناب ذوالفقارعلی بھٹو نے 1972ءمیں ریڈیو پاکستان کو ایک آرڈیننس کے تحت کارپوریشن بنایا۔
پی بی سی ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کی بلڈنگ کا سنگ بنیاد سابق صدر جناب ذوالفقارعلی بھٹو نے27اپریل 1972ءکورکھا ۔
*[[21 اپریل]] [[1973ء]] : نئے آئین کی تشکیل اور 1973ءمیں نفاذ کے بعد پارلیمنٹ نے پی بی سی ایکٹ 1973ءمنظور کرلیا
سطر 129:
*[[2002ء]] : صدر جنرل پرویز مشرف نے پی بی سی اسلام آباد میں ایف ایم 101 اسٹیشن کا افتتاح کیا۔
*[[2005ء]] : گوادر ، میانوالی ، سرگودھا ، کوہاٹ ، بنوں اور مٹھی میں ایف ایم اسٹیشن قائم ہوئے۔
*[[18اگست]] [[2008ء]] : نیشنل براڈکاسٹنگ سروس کاافتتاح سابق وزیراطلاعات ونشریات شیری رحمان نے 18اگست ء2008کوکیا۔

==تاریخی ورثہ==
سطر 135:
اس قومی آواز خزانے میں قائداعظم [[محمد علی جناح]] ،قائد ملت [[لیاقت علی خان]]،مادر ملت [[فاطمہ جناح]]،اور دوسرے قومی رہنماﺅں کی تقاریر شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ان دوست ممالک کے سربراہوں کی تقاریر بھی موجود ہیں جو گزشتہ 6 دہائیوں کے دوران اکثر پاکستان آتے جاتے رہے ہیں۔
یہ ثقافتی مجموعہ پاکستانی موسیقی کی [[گلگت]] [[بلتستان]] ،آزادجموں کشمیر،[[خیبرپختونخوا]]،[[پنجاب]] ،[[سندھ]] اور [[بلوچستان]] اور ملک کے مختلف حصوں میں بولی جانے والی زبانوں سے حاصل ہونے والے نادر نمونوں پر مشتمل ہے ۔ ہزاروں ادبی پروگرام ،مشاعرے ،ڈرامے اور دستاویزات بھی محفوظ ہیں ۔
ریڈیو پاکستان اپنے اس مجموعے کو یو ٹیوب چینل جس کانام ‚‚[http://www.youtube.com/radiopakistanonline ریڈیو پاکستان آن لائن] ،،ہے ، کے ذریعے عوام تک رسائی دیتا ہے ۔
اس چینل کامقصد پاکستان اور اس کے عوام کے بارے میں اصل حقیقت سے روشناس کرانا ہے ،جووادی سندھ ،گندھارا تہذیب اور اسلام کے بردبار اور پرامن ورثے کے نگہبان ہیں

سطر 143:

{{ریڈیو پاکستان|state=collapsed}}

[[زمرہ:پاکستانی وفاقی محکمے اور وکالات]]
[[زمرہ:پاکستان کے ریاستی ادارے]]