"تھیٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10:
[[Image:Shakespeare Globe Theater.jpg|framepx|thumb|left|لندن کا شکسپئیر تھیٹر]]سٹیج کے پیچھے کی طرف دھلوان بنایا جاتا ہے۔ بعض تھیٹر کمپنیاں گھومنے والا سٹیج بناتی ہیں۔ تاکہ آسانی سےبدلے جاسکیں۔ سٹیج میں تیز روشی والے بجلی کے بلب استعمال ہوتے ہیں۔ جو چھت میں لکڑی کے تختوں پرلگے ہوتے ہیں۔ کناروںپر اور بھی تیز روشنیاں آوایزاں ہوتی ہیں۔ جنھیں فلڈ لائیٹس کہتے ہیں۔ فلڈلائٹ کبھی کبھی چبوترے کی سطح پر یا اس کے نیچے بھی لگائی جاتی ہے۔ اس کی شعاعیں اوپر کی جانب بلند ہو کر اداکاروں کے چہرے پر پڑتی ہیں۔ اگر کسی ایکٹر کے چہرے پر اور بھی تیز روشنی پھینکنا مقصود ہو تو اُسے تھیٹر کے پیچھلے حصے سے شعاعوں کے دھارے ’’بیم‘‘ کی شکال میں ڈالا جاتا ہے۔ اور اسے سپاٹ لائیٹ کہتے ہیں۔ ان روشنیوں پر مختلف رنگ کے جلیٹین کے خول چڑھے ہوتے ہیں تاکہ اگر گوناگوں رنگ دکھلانے مقصود ہوں تو آسانی سے ایسا کیا جاسکے۔
 
 
 
 
 
 
== مزید دیکھئے ==
* [[فنگاہ]]
* [[اداکاری]]
 
 
 
 
[[زمرہ:جلوہ گاہ]]
[[Category:ڈراما]]