"اندرا گاندھی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
علامتِ عیسوی کا اضافہ |
الفاظ کا رد و بدل |
||
سطر 67:
بھارتی سیاست دان ۔ پنڈت [[جواہر لعل نہرو]] کی بیٹی۔ [[الہ آباد]] میں پیدا ہوئیں۔ [[سوئزرلینڈ]] ، سمر ویل کالج [[جامعہ آکسفورڈ|آکسفورڈ]] اور بعد میں وشوا بھارتی [[شانتی نکتین]] میں تعلیم حاصل کیں۔ گیارہ برس کی عمر میں سیاست میں حصہ لینا شروع کیا۔ [[انگلستان]] میں قیام کے دوران اور بعدازاں [[ہندوستان]] واپس آکر بھی طلبا کی تحریکوں میں سرگرم حصہ لیتی رہیں۔ تحریک آزادی میں حصہ لینے کی پاداش میں تیرہ ماہ کے لیے جیل بھیج دی گئیں۔ [[1942ء]] میں ایک پارسی نوجوان [[فیروز گاندھی]] سے شادی کی۔ اسی زمانے میں ہندوستان چھوڑ دو کی تحریک چلی۔ جس میں حصہ لینے پر وہ اوران کے خاوند قید ہوگئے۔ [[1947ء]] میں [[آل انڈیا کانگرس]] ورکنگ کمیٹی کی ممبر منتخب ہوئیں۔ بعد میں کانگرس کے شعبہ خواتین کی صدر ، مرکزی انتخابی کمیٹی اور مرکز پارلیمانی بورڈ کی ممبر بنیں۔ فروری [[1959ء]] میں [[انڈین نیشنل کانگریس|انڈین نیشنل کانگرس]] کی صدر چنی گئیں۔ 66۔1964ء میں وزیر اطلاعات و نشریات ہوئیں۔ [[1966ء]] میں [[لال بہادر شاستری]] کے انتقال کے بعد [[وزیراعظم بھارت|وزیراعظم]] منتخب ہوئیں۔ [[1967ء]] کے انتخابات میں کانگرس کی فتح کے بعد وزیراعظم بنیں۔ 1971ء کے انتخابات کے بعد تیسری مرتبہ [[وزیراعظم بھارت|وزیراعظم]] چنی گئیں۔
مارچ [[1977ء]] کے پارلیمانی انتخابات میں ان کی پارٹی کانگرس آئی نے جنتا پارٹی سے شکست کھائی۔ وہ خود بھی جنتا امیدوار راج نارائن سے ہار گئیں۔ [[1978ء]] میں [[مہاراشٹر]] کے ایک حلقے کے ضمنی انتخاب میں [[لوک سبھا]] کی رکن چن لی گئیں۔ لیکن
{{Commonscat|Indira Gandhi}}
|