"مشت زنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
'''مشت زنی''' کو عربی میں جلق( ہاتھ کی مدد سے منی خارج کرنا، مشت زنی، ہتلس، مٹھولے لگانا)<ref>http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php</ref> یا '''استمناء بالید'''( جلق، ہتھ رس) کہتے ہیں جبکہ'''مٹھی مارنا'''، اردو میں مستعمل ہے، (انگریزی:mastrubation) ایک انسانی شہوتی (sexual) عمل ہوتا ہے جس میں ایک مرد یا عورت بغیر کسی دوسرے انسان کےاپنی شرمگاہ کو ہاتھ ،انگلیاں یا کسی اور چیز کی مدد سے متحرک رکھے اور جس میں انسان کے [[شرمگاہ]] سے [[منی]] نکل آئے۔ اس کا ارتکاب انسان عام طور پر اس وقت کرتا ہے جب وہ اپنی شہوت کے دباؤ کو نہ سنبھال سکے۔
 
== مذاہب میں حلت و حرمت ==
سطر 5:
=== اسلام ===
اس عمل کا [[قرآن]] شریف میں صراحت کے ساتھ ذکر نہیں ہے۔ مگر اس آیت میں اشارہ ہے۔<br />
{{عربی|1=فَمَنِ ابْتَغَى وَرَاءَ ذَلِكَ فَأُولَئِكَ هُمُ الْعَادُونَ}}<ref>المومنون:7</ref><ref>المعارج:31</ref><br />
 
== مزید دیکھیے ==