"محمد خان جونیجو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 16:
| party = [[پاکستان مسلم لیگ]]
}}
'''محمد خان جونیجو''' پاکستان کے دسویں وزیراعظم تھے جو 18 اگست 1932 کو پیدا ہوئے۔
 
==ابتدائی زندگی==
سطر 22:
 
==بطور وزیراعظم==
1985 کے غیر جماعتی الیکشن میں آپ نے کامیابی حاصل کی اور جنرل ضیاالحق نے آپ کو وزیراعظم نامزد کیا اور آپ نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا وٹ حاصل کر لیا۔آپ کی شہرت پاکستان کے ایماندار سیاستدان اور وزیراعظم کے ہے۔ بطور وزیراعظم کئی نکات پر جنرل ضیاالحق سے کشیدگی ہوئی جن میں اوجڑی کیمپ دھماکے کے بعد جنرل ضیاالحق نے 8 ویں ترمیم استعمال کرتے ہوئے جونیجو حکومت کو ختم کر دیا۔
==وفات==
کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو آپ وفات پاگئے