"یوم اقبال" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (24), ← (21) using AWB (ٹیگ: القاب) |
|||
سطر 1:
{{Infobox holiday
|holiday_name
|type
|image
|caption
|alt
|official_name =
|nickname= یوم ولادت محمد اقبال
|observedby
|longtype
|month
|duration
|frequency
|scheduling
|date
|celebrations
}}
ہر سال 9/نومبر کو پورے [[پاکستان]] میں شاعرمشرق علامہ [[محمد اقبال]] کے یوم پیدائش کو
بھارت میں علامہ اقبال کو شاعر مشرق، ادیب، مفکر، فلسفی اور مسلمانوں کو جگانے والی شخصیت کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ ان کی ولادت کے موقع پر بھارت میں بھی یوم اقبال یا اقبال ڈے کے نام سے انعقاد کیا جاتا ہے۔
اس موقع کی اہمیت کے پیش نظر نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان، شاہراہ قائداعظم میں تقریبات یوم اقبال کے سلسلے میں سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبا و طالبات کے مابین انعامی مقابلۂ مصوری بعنوان ’’علامہ محمد اقبال اور علم کی شمع‘ علامہ محمد اقبال اور شاہین‘ علامہ محمد اقبال اور قلم‘‘ منعقد کرتے ہیں اور اسی طرح کے مقابلے ملک کے دیگر حصّوں میں کئ دیگر تنظیموں، اسکولوں،کالجوں اور یونی ورسٹیوں کی جانب سے بھی منعقد کیے جاتے ہیں۔ <ref>http://www.nawaiwaqt.com.pk/lahore/18-Nov-2014/341474</ref>
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:پاکستانی تہوار]]
[[زمرہ:محمد اقبال]]
|