"یانگون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Burma Standard Time > میانمار معیاری وقت
م clean up, replaced: ← (6) using AWB
سطر 51:
}}
 
'''یانگون''' ( [[لاطینی]]: Yangon) جسے '''[[رنگون]]''' بھی کہا جاتا ہے [[میانمار]] کا ایک [[ملین آبادی کا شہر]] جو [[یانگون علاقہ]] میں واقع ہے۔ '''یانگون''' [[میانمار|برما]] کا سابقہ درالحکومت اور اہم بندرگاہ ۔ دریائے ایروتی کے دہانے پر آباد ہے۔ اور برما کا سب سے بڑا شہر اور اہم تجارتی اور ثقافتی مرکز ہے۔ یہاں چاول چھڑنے ، لکڑی چیرنے ، تیل صاف کرنے اور جہاز سازی کے کارخانے ہیں۔ آٹھارویں صدی تک یہ ایک چھوٹا سا گاؤں تھا ۔ 1753ء میں برما کا درالسلطنت بنا ۔ 1842 میں انگریزوں کے زیرتسلط رہا ۔ 1930ء کے بھونچال میں نصف سے زیادہ شہر تباہ ہوگیا ۔ [[دوسری جنگ عظیم|جنگ عظیم دوم]] میں جاپانی قبضے کے دوران بھی اسے کافی نقصان پہنچا ۔ [[بہادر شاہ ظفر]] یہیں دفن ہیں۔
{{Commonscat|Yangon}}
 
سطر 79:
</gallery>
 
'''یانگون''' ( [[لاطینی]]: Yangon) [[میانمار]] کا ایک [[ملین آبادی کا شہر]] جو [[یانگون رگوں]] میں واقع ہے۔
<ref>{{cite web |author =انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین |url =https://en.wikipedia.org/w/index.php?title=Yangon&redirect=no&oldid=601950936 |title =Yangon|date = }}</ref>
 
== تفصیلات==
یانگون کا رقبہ 598.75 مربع کیلومیٹر ہے، اور اس کی مجموعی آبادی 5,998,000 افراد پر مشتمل ہے۔
 
 
 
== مزید دیکھیے ==
* [[میانمار]]
* [[ فہرست میانمار کے شہر]]
 
== حوالہ جات==