"تفسیر ابن کثیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
حافظ [[ابن کثیر]] کی عربی تفسیر قرآن۔ تفسیر ابن کثیر [[تفسیر بالماثور]] پر مشتمل ہے۔ اس میں مؤلف نے مفسرین کے تفسیری افوال کو یکجا کر دیا ہے۔ آیات کی تفسیر، احادیث مرفرعہ اور اقوال و آثار کے حوالہ سے کی ہے۔ حسب ضرورت جرح و تعدیل سے بھی کام لیا ہے۔ تفسیر کے شروع میں ایک مقدمہ ہے جس میں قرآن مجید سے متعلق علمی مباحث تحریر کیے گئے ہیں۔ مقدمہ میں پیش کردہ خیالات انہوں نے اپنے استاد [[ابن تیمیہ]] کے رسالہ [[اصول تفسیر]] سے اخذ کیے ہیں۔ ابن کثیر نے آیات کی تفسیر کورتس ہوئے ''تفسیر القرآن بالقرآن'' کے انداز ک وبھی سامنے رکھا ہے۔ وہ قرآنی آیات کی تشریح میں دوسری آیات سے بھی استدال کرتے ہیں۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}