"پرندہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  5 سال پہلے
م
clean up, replaced: ← (5) using AWB
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:حیوانات)
م (clean up, replaced: ← (5) using AWB)
| رنگ = #BDB76B
| نام = پرندہ (Bird)
| سلسلۂ_رکاز = اوائل ابتدائی زندگی تا تاحال
| عکس = Phalacrocorax-auritus-007.jpg
| عکس_عرض = 250px
| عکس_بیان = کلغی دار ماہی خور پرندہ
| عکس2 =
| عکس2_عرض =
| عکس2_بیان =
| قسمہ = [[طنابدار]] {{ژ}} [[Chordata]]{{ژژ}}
| جماعت = [[طائریات]]
| طبقہ = {{ژ}}[[قازی النسل]]{{ژژ}}
| ذیلی_طبقہ ={{ژ}} [[قاز]] {{ژژ}}
| خاندان = {{ژ}} [[قازخن]] {{ژژ}}
| ذیلی خاندان = {{ژ}} {{ژژ}}
| جنس =
| نوجنس_تعین = {{ژ}} {{ژژ}}
| ذیلی_تقسیم_درجات = [[نوع|انوع]]
| ذیلی_تقسیم_ =
}}
'''پرندہ''' اڑنے والے اور پروں والے جانداروں کو کہتے ہیں۔ اسے طائربھی کہا جاتا ہے اور طیر بھی ۔ طیر کی جمع طیور ہوتی ہے۔ ۔ <br />
پرندے جماعت [[طائریات]] سے تعلق رکھنے والے گرم خون کے حامل دوپایہ انڈے دینے والے [[فقاری جاندار|فقاری]] جانور ہوتے ہیں۔ پرندہ کہنے کی ایک بڑی وجہ ان کے جسم پر موجود پََر ہیں، جن کی مدد سے یہ پرواز کرسکتے ہیں۔ ان کی تقریبا{{دوزبر}} دس ہزار [[نوع|انواع]] ہیں، جس کی بدولت سے بہت سی اقسام و انواع کے تعلیقی پنجے کے حامل جانور ہیں۔ یہ [[قطب شمالی]] اور [[انٹارکٹکا|انٹارکٹیکا]] سمیت [[دُنیا|دنیا]] کے ہر علاقے میں پائے جاتے ہیں۔ ان کی مختلف انواع پانچ سینٹی میٹر سے لے کر نو فٹ کی قامت میں پائی جاتی ہیں۔
{{Clear}}
== حوالہ جات ==
<references />
 
 
[[زمرہ:حیوان المہیب]]
86,585

ترامیم