"باناز: قصہ محبت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م clean up, replaced: ← (49), ← (61) using AWB
سطر 1:
{{Infobox Film
| name = باناز اے لو سٹوری
| image = Banaz A love Story.jpg‎
| image_size = 200px
| caption = باناز اے لو سٹوری، فلم کا سرورق
| director = [[دیا خان]]
| producer = [[دیا خان]]
ڈیرن پرنڈل
اینڈریو سمتھ
| writer = [[دیا خان]]
ڈیرن پرنڈل
| starring = کیرولین گڈ
ڈیانا نمی
نذیر افضل
| music = [[ایل سبرامنیم]]
| editing =
| distributor = [[فیوز فلمز]]
| released = 29 ستمبر، [[2012ء]]
| runtime = 70 منٹ
| country = برطانیہ، ناروے
| language = [[انگریزی]]
| gross =
| preceded_by =
| followed_by =
| website =
| amg_id =

imdb_id =2476750
| website =

'''باناز اے لو سٹوری''' ایک دستاویزی فلم ہے جسے فلمساز و ہدایتکار [[دیا خان]] نے بنایا ہے <ref>
{{cite web
| author = Paul Peachey
|url= http://www.independent.co.uk/news/uk/crime/still-now-they-follow-me-footage-of-banaz-mahmod-warning-police-before-her-honour-killing-to-be-shown-for-the-first-time-8168099.html
|title= Still now they follow me": Footage of Banaz Mahmod warning police before her 'honour' killing to be shown for the first time
|publisher=independent.co.uk
|date=2012-09-24
سطر 35:
یہ فلم باناز نامی ایک ایسی بد قسمت عراقی کرد نژاد برطانوی لڑکی کی زندگی اور موت کا احاطہ کرتی ہے <ref>
{{cite web
| author = Tamara Hardingham-gill
|url= http://www.dailymail.co.uk/femail/article-2207916/Banaz-Mahmod-Chilling-video-young-honour-killing-victim-warning-police-life-danger.html?ito%3Dfeeds-newsxml&ct=ga&cad=CAcQARgAIAAoATAAOABA0O-BgwVIAVgBYgVlbi1VUw&cd=CQhZnnPXWQg&usg=AFQjCNFoePy-ksI_IWlsY59UPJzD4Dk9yg
|title= 'If anything happens to me, it's them': Chilling previously unseen video of young honour killing victim warning police her life is in danger
|publisher= dailymail.co.uk
|date=2012-09-24
سطر 43:
}}</ref>۔جسے 2006ء میں اپنے خاندان نے غیرت کے نام پر جنوبی لندن میں قتل کر دیا تھا<ref>
{{cite web
| author = Tracy McVeigh
|url= http://www.guardian.co.uk/world/2012/sep/22/banaz-mahmod-honour-killing
|title= 'They're following me': chilling words of girl who was 'honour killing' victim
|publisher= guardian.co.uk
|date=2012-09-22
سطر 53:
<ref>
{{cite web
| author = Orestes Kouzof
|url= http://www.raindance.co.uk/site/index.php?id=593,9050,0,0,1,0
|title= Banaz: A Love Story
|publisher= raindance.co.uk
|date=
سطر 61:
}}</ref>

==کہانی==
باناز [[عراق]] کے ایک کرد گھرانے میں پیدا ہوئی، اور دس سال کی عمر میں اپنے اہل خاندان کے ساتھ [[برطانیہ]] منتقل ہو گئی۔ 17 سال کی عمر میں اسکی شادی اپنے سے دس سال بڑے چچا زاد بھائی سے کر دی گئی۔ میاں بیوی میں نہ بن پائی، باناز کو بیشتر اوقات تشدد کا سامنا کرنا پڑتا تھا، ماب باپ نے بھی بیٹی کو اس جہنم سے نکالنے کی بجائے حالات سے سمجھوتا کرنے کی تلقین کی۔ باناز نے خاندان کی خواہشات کے برعکس طلاق کی کوشش کی۔ اور بعد میں برطانیہ میں پلے بڑھے رحمت نامی کرد نوجوان کی محبت میں گرفتار ہو گئی اور دونوں شادی کرنا چاہتے تھے۔ جب خاندان کو اس بات کی بھنک پڑی، تو ایک دن باپ نے بیٹی کو شراب پلا کر نشے کی حالت میں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا، باناز باپ کے ارادے بھانپ گئی اور بھاگ کر پولیس کے پاس جا پہنچی لیکن پولیس نے اس کی کہانی کو نشے میں دھت ایک لڑکی کی خرافات سمجھ کر واپس ماں باپ کے گھر بھیج دیا۔ کچھ عرصہ بعد باناز پر اسرار طور پر غائب ہو گئی۔ رحمت نے پولیس کو کمشدگی کو باناز کے قتل سے تعبیر کرتے ہوئے پولیس کو اطلاع دی، لیکن ابتدائی تحقیقات کے بعد معاملہ سرد خانے کی نذر ہو گیا۔اتفاق سے کچھ عرصہ بعد یہ فائل کیرولین گڈ نامی خاتون تفتیشاتی پولیس افسر کی نظروں سے گزری، جس نے اس معاملے کی تہہ تک پہنچنے کیلیئے سر دھڑ کی بازی لگا دی۔ کیرولین کی تفتیش کی وجہ سے یہ پر اسرار گتھی سلجھ گئی، باناز کا قتل کے پیچھے باناز کے باپ اور چچا جو لندن کی کرد کمیونٹی میں بہت با رسوخ تھا، گرفتار کر لیا گیا۔ جنہوں نے اپنے تین بھتیجوں کو عراق سے بلوا کر باناز کو قتل کروایا تھا۔ ان تینوں کو عراق سے [[لندن]] لانے کیلئے کیرولین کو بڑے پاپڑ پیلنے پڑے، لیکن وہ اس میں سرخرو نکلی۔ باناز کے باپ چچا اور تینوں قاتلوں کو سزا ہوئی۔ اس سارے مقدمے میں باناز کی بڑی بہن بیخال محمود نے اپنی مری بہن کا ساتھ دیتے ہوئے اپنے باپ اور چچا کے خلاف عدالت میں بیانات دیئے۔ باناز کی لاش جو ایک سوٹ کیس میں رکھ کر صحن میں دبا دی گئی تھی اور اس پر ایک پرانا فریج رکھا ہوا تھا، برآمد کر لی گئی۔ برطانوی ملکہ نے بذات خود کیرولین کو اس کامیابی پر اعزاز سے نوازا۔

{{cquote|bgcolor=#F0FFF0|"غیرت کے نام پر قتل' کی لعنت پر ایک دردناک، نمایاں، اور بروقت بصیرت افروز فلم. ... صیح معنوں میں ایک ڈراونی فلم (horror movie) جو باناز محمود کی انتہائی دردناک زندگی، محبت، دہشت زدگی اور بالاخر موت کی کہانی بیان کرتی ہے وہ موت جو ان لوگوں کے ہاتھوں ہوتی ہے جنہیں اس سے سب سے زیادہ محبت کرنی چاہیے تھی، یعنی اس کا اپنا خاندان."
[[جان سنو ]], [[چینل فور]] <ref>

{{cquote|bgcolor=#F0FFF0|"غیرت کے نام پر قتل' کی لعنت پر ایک دردناک، نمایاں، اور بروقت بصیرت افروز فلم. ... صیح معنوں میں ایک ڈراونی فلم (horror movie) جو باناز محمود کی انتہائی دردناک زندگی، محبت، دہشت زدگی اور بالاخر موت کی کہانی بیان کرتی ہے وہ موت جو ان لوگوں کے ہاتھوں ہوتی ہے جنہیں اس سے سب سے زیادہ محبت کرنی چاہیے تھی، یعنی اس کا اپنا خاندان."
[[جان سنو ]], [[چینل فور]] <ref>
{{cite web
| author =
|url= http://www.asafeworldforwomen.org/rights-defenders/rd-europe/3076-banaz-love-story.html
|title= New Film Tells Brutal Story of Honour Killing in Suburban London
|publisher=asafeworldforwomen.org
|date=
سطر 75 ⟵ 74:
}}</ref> }}

{{cquote|bgcolor=#F0FFF0|" باناز اے لو سٹوری سے ایک کار حادثے کو آہستہ آہستہ (slow motion) سے دیکھتے ہونے کا احساس ہوتا ، جس سے وہ معلومات آپ تک پہنچتی ہیں جنہیں دیکھ کر آپ کا دم گھٹنے لگتا ہے، ( فلم کا) نتیجہ پہلے سے ہی جاننے کے باوجود اپکو تعجب سا ہوتا ہے، کیوں کوئی بھی نہیں تھا جو اس حادثے کو ہونے سے روک دیتا، یہ معلومات جو آہستہ آہستہ اور بتدریج ٹپ ٹپ کے انداز میں آپکے سامنے آتی ہیں، آپکو ڈریم آف اے لائف کے المیہ کی کہانی کی جانب لے جاتی ہیں، کہ کس طرح جوئس ونسنٹ کو معاشرہ 2003ء میں اکیلے مرنے کیلیئے چھوڑ دیتا ہے."
ڈیوڈ پیرلی <ref>
{{cite web
| author = David Perilli
|url= http://www.takeonecff.com/2012/banaz-a-love-story
|title= Banaz: A Love Story
|publisher=takeonecff.com
|date=2012-10-02
|accessdate=2013-03-11
}}</ref> }}
{{cquote|bgcolor=#F0FFF0| "اگر ان کے اپنے خونی رشتہ داروں نے انہیں چھوڑ دیا، دغا دیا، بھلا دیا اور انہیں اذیتیں دیں، تو وہ اب ہماری بچیاں، ہماری بہنیں اور ہماری مائیں ہیں۔ ہم ان کیلیئے گریہ و زاری کریں گے، ہم ان کو یاد رکھیں گے، ان کی کہانی ہماری یاداشت سے کبھی محو نہ ہو پائے گی، ہم انہیں کبھی نہیں بھلائیں گے"۔
سیف ورلڈ سے فلم بنانے کی وجہ پر دیا خان کے الفاظ.<ref>
{{cite web
| author =
|url= http://www.asafeworldforwomen.org/rights-defenders/rd-europe/3076-banaz-love-story.html
|title= Deeyah Speaks Out
|publisher=asafeworldforwomen.org
|date=
سطر 97 ⟵ 96:
مختلف فلمی میلوں کے علاود بناز اے لو سٹوری کی برطانیہ کے سب سے بڑے چینل آئی ٹی وی پر تحقیقی صحافت پر مبنی سلسلہ وار پروگرام ایکسپوژر میں 31 دسمبر 2012ء کو نشر کیا گیا۔ اس پروگرام کیلیئے ایک نیا ورژن ترتیب دیا گیا.<ref>
{{cite web
| author =
|url= http://www.itv.com/news/2012-10-31/video-of-honour-killing-victims-prediction-of-own-fate-to-be-shown/
|title= Exposure: Honour killing victim predicts death in video
سطر 104 ⟵ 103:
|accessdate=2012-10-31
}}</ref>
اس ورژن کو دیا خان کی [[فیوز فلمز]] اور برطانیہ کی غیر سرکاری فلم کمپنی جس کا نام [[ہارڈ کور پروڈکشنز]] ہے، نے مل کر تیار کیا۔ یہ کمپنی [[ایمی ایوارڈ]]، [[بافٹا ایوارڈ]] جیسے معتبر فلمی ایوارڈ حاصل کر چکی ہے ۔آئی ٹی وی کیلیئے بنائے جانے والے ورژن کا نام " باناز، غیرت کے نام پر ایک قتل " تھا.

==کاسٹ==
سطر 129 ⟵ 128:
|accessdate=2013-03-11
}}</ref>
*باناز فلم کو مارچ 2013 میں امریکی [[ پی باڈی ایوارڈ ]] سے نوازا گیا۔.<ref>
{{cite web
| author = ekropp
سطر 138 ⟵ 137:
|accessdate=March 29, 2013
}}</ref>
*باناز اے لو سٹوری کو 2013ء میں حالات حاضرہ کے زمرے میں بہتریں عالمی دستاویزی فلم کے [[ ایمی ایوارڈ ]] سے نوازا گیا۔ <ref>
{{cite web
| author = THE DEADLINE TEAM
|url= http://www.deadline.com/2013/08/international-emmy-current-affairs-news-nominees-announced/
|title= International Emmy Current Affairs, News Nominees Announced
سطر 147 ⟵ 146:
|accessdate=جنوری 11, 2014
}}</ref>
*باناز اے لو سٹوری کو 2013ء کے [[ برگن فلم فیسٹیول]] میں بہتریں نارویجن دستاویزی فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔<ref>
{{cite web
| author =
سطر 159 ⟵ 158:
==حوالہ جات==
{{Reflist}}

[[زمرہ:برطانوی فلمیں]]
[[زمرہ:2012ء کی فلمیں]]