"المنصور باللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 29:
 
== ابو یزید کی بغاوت کا خاتمہ ==
ابو یزید خارجی کی بغاوت جاری تھی اور اس نے سوسہ کا محاصرہ کیا ہوا تھا ۔ چونکہ یہ ساحلی مقام تھا اس لیے منصور نے ایک زبردست جنگی بیڑا دشتیق کاتب اور یعقوب بن اسحق کی سردگی میں سوسہ روانہ کیا کہ محصورین کو رسد فراہم کی جاسکے ۔ پھر اسنے اپنے غلام جوذر کو مہدیہ کا والی بنا کر خود ابو یزید خارجی کے مقابلے کے لیے نکلا ۔ ابو یزید خارجی اس کا مقابلہ نہ کرسکا اور قیران بھاگ گیا ۔ قیروان کے لوگوں نے ابو یزید کو قیروان میں داخل نہیں ہونے نہیں دیا ۔ وہ سبتہ کی طرف بھاگا ۔ منصور نے [[قیروان]] کے باشندوں کو امان دی اور ابو یزید کے بچوں کی نگہداشت کی اور ان کی تنخوائیں جاری کیں ۔
ابو یزید پھر واپس قیروان واپس آیا اور کوشش کی کہ منصور کے لشکر کا مقابلہ کرے ۔ فریقین میں کئی لڑائیاں ہوئیں لیکن کوئی فیصلہ نہیں ہوا ۔ 335ھ میں منصور نے ایک بڑا لشکر ترتیب دیا ۔ بربر کو میمنہ پر کتامیوں کو میسرہ پر خود اپنے ساتھیوں کے ساتھ قلب میں ٹہرا اور اپنے لشکر کے ساتھ ابو یزید کے لشکر پر ٹوٹ پڑا ۔ اس موقع پر اس نے خود لڑائی میں حصہ لیا ۔ ابو یزید کو شکست ہوئی اور وہ بھاگ نکلا ۔یہ [[جنگ]] بہت خون ریز تھی اور اس لڑائی کے بعد ابو یزید کی قوت بہت کم ہوگئی اور اس کے بہت سے ساتھی منصور سے مل گئے ۔ ابو یزید کچھ عرصہ روپوش رہا ۔ پھر بنی بزال کے ساتھ منصور کے سے نبرد آزما ہوا معتدد لڑائیوں کے بعد بنو کتامہ کے قلعے میں ایک لڑائی میں سخت زخمی ہونے کے بعد گرفتار ہوا اور اپنے زخموں کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوئی ۔
 
=== حمید بن بضلیتن کی بغاوت ===
سطر 38:
== صقیلہ ==
 
منصور کے ابتدائی زمانے میں یہاں کے عہدے دار آپس میں لڑنے لگے ۔ منصور نے یہاں امیر حسن بن علی کلبی کو صقیلہ کا والی مقرر کیا ۔ اس کے حسن انتظام سے صقیلہ کا بہترین اور مبارک ترین دور شروع ہوا ۔ یہ والی بنو کلب سے تعلق رکھتا تھا ۔ اس کے عہد میں صقیلہ نے تہذیب تمذن کے ہر شعبہ میں نمایاں ترقی کی ۔ جسے فریڈرک ثانی نے ایک خاص سانچے میں ڈھالا ۔ اس والی نے اپنی دانشمندی اور مصلحت اندیشی سے عربوں اور بربریوں میں اتحاد پید اکیا ۔
 
=== وفات ===
سطر 44:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:10ویں صدی کے فاطمی خلفاء]]
[[زمرہ:اسماعیلی امام]]