"عالمی یوم بحر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
روبالہ:پڑتال نئے صفحات؛ +{{نامکمل}}+{{ناحوالہ}}+{{یتیم}}
م clean up, replaced: ← , ← (3) using AWB
سطر 1:
{{یتیم}}
{{ناحوالہ}}
'''عالمی یوم بحر'''
عالمی یوم بحر یعنی سمندروں کا عالمی دن دنیا بھر میں 8 جون کو منایا جاتا ہے۔
 
==پس منظر==
اس دن کو منانے کا مقصد انسانی زندگی میں پانی کی اہمیت ، آبی جانوروں کا تحفظ اور سمندری آلودگی کم کرنا ہے۔
[[اقوام متحدہ]] کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا کی کل آبادی کا 40 فیصد حصہ سمندروں اور ساحلوں کے ساتھ جڑے ایک سو کلو میٹر تک کے علاقوں میں آباد ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ سمندر ہماری زمین کا دل اور پھیپھڑے ہیں یہ زمین پر استعمال ہونے والا چالیس فیصد تازہ پانی اور 75فیصد آکسیجن پیدا کرتے ہیں جس سے ہم سانس لیتے ہیں، اس مناسبت سے سمندروں کا ماحول انسان اور اس کی بقا کے لیے انتہائی اہم ہے۔
سمندری آلودگی نا صرف ساحل پر مقیم انسانوں بلکہ سمندر میں موجود نباتات اور سمندری حیات کے لیے سنگین ہے۔
 
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:محیطیات]]
[[زمرہ:غیر سرکاری رسوم]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
{{نامکمل}}