"دندانی حروف صحیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف Polish language > پولش زبان
م clean up, replaced: ← , ← (2) using AWB
سطر 1:
{{Infobox IPA
| above = Dental
| ipa symbol = ◌̪
}}
 
'''دندانی حروف صحیح''' ایسے [[اکلیلی حروف صحیح|حروف صحیح]] ہیں جن کی ادائیگی میں زبان کا اگلا حصہ اور اوپر والے دانت استعمال ہوں
اردو میں ت اور د وغیرہ دندانی حروف صحیح ہیں
کئی دیگر زبانوں میں ل اور ن وغیرہ بھی دندانی ہیں یعنی دانتوں کی مدد سے بولے جاتے ہیں لیکن اردو میں یہ [[لثوی حروف صحیح|لثوی]] ہیں
[[آئی پی اے]] میں دندانی حروف کی علامت '''̪''' ہے یہ حرف کے نیچے ڈالی جاتی ہے
[[سنسکرت]]، [[اردو]] اور دیگر جنوبی ایشیائی زبانوں میں دندانی اختتام پائے جاتے ہیں برصغیر میں رہنے والے لوگوں کو انگریزی کے لثوی اختتام d اور t اپنی زبان کے [[ہم مخرجی حروف صحیح]] محسوس ہوتے ہیں
[[ہسپانوی زبان]] میں t اور d [[دندانی-لثوی حروف صحیح|دندانی-لثوی]] اور l اور n لثوی ہیں