"فہرست رمضان کے مہینے میں ہونے والی مسلمانوں کی جنگیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏فہرست: clean up, replaced: ← using AWB
سطر 6:
* [[غزوہ تبوک]]، [[اکتوبر]][[630ء]]، بمطابق 9 ہجری۔ مسلمانوں کو اطلاع ملی کہ شام کے عیسائی ہرقل کی مدد سے مدینے پر حملہ کرنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔ تبوک کے مقام پر پہنچ کر مسلمانوں کومعلوم ہوا کہ حملے کی خبر غلط تھی۔
* [[رہوڈس]] کی فتح، [[654ء]] میں، [[امیر معاویہ]] کی افواج نے۔
* [[اندلس]] کی فتح، [[710ء]]، [[طارق بن زیاد]] نے بادشاہ [[راڈرک]] کو شکست دی۔
* [[صلیبی جنگیں|جنگ عسقلان]]، 12 [[اگست]] [[1099ء]] بمطابق 22 [[رمضان]]، [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگجوں]] نے [[فاطمی]] خلافت کو شکست دی۔
* [[جنگ حطین]]، 4 [[جولائی]] [[1187ء]]، میں [[سلطان صلاح الدین ایوبی]] نے صلیبی افواج کو عبرتناک شکست دے کر [[یروشلم]] واپس مسلمانوں کی حکم رانی میں لے آیا۔