"پھالولہ زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 9 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q2449549 پر موجود ہیں
م clean up, replaced: ← (33), ← (25) using AWB
سطر 1:
{{Infobox Language
|name = پھالولہ Phalula
|states = چترال، پاکستان
|region = سینٹرل ایشیاء
|speakers = 10 ہزار
|familycolor = lawngreen
|fam1 = ہند-یورپی
|fam2 = ہند-ایرانی
|script = پارسی-عربی
|rank = انیسواں
|nation = ڈنگریک
|agency = [[کھوار اکیڈمی]]
|iso1=phl|iso2b=phl|iso2t=phl
|lc1=phl|ld1=phalula|ll1=Phalula language
|caption = پھالولہ بہ خطِ نستعلیق
|image = [[تصویر:پھالولہ.png|center|120px|پھالولہ بہ خطِ نستعلیق.]]
|map = [[تصویر:palula.jpg|center|thumb|480px|پھالولہ رسم الخط کا نمونہ، پھالولہ رومن اور اردو دونوں رسم الخط میں لکھی جارہی ہے.]]
}}
 
 
'''پھالولہ''' زبان، جسے پالولہ، ڈنگریکوار اور عشیریتی بھی کہا جاتا ہے پاکستان کے ضلع چترال کی وادی عشیریت، بیوڑی، شیشی اور کلکٹک میں بولی جاتی ہے، انگریزی میں اسے Palula کہا جاتا ہے اور چترالی اس زبان کو ڈنگریکوار اور اس زبان کے بولنے والوں کو ڈنگریک کہتے ہیں اس زبان کے حروف تہجی وضع کیے جاچکے ہیں اور اس کے ادب کو محفوظ کرنے کا بیڑا کھوار اکیڈمی نے اٹھایا ہوا ہے۔ فرنٹیر لینگویج انیشیٹیو کے نام سے ایک ادارہ پھالولہ بولنے والوں کو تربیت دے رہی ہے