"کتاب واعظ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م clean up, replaced: ← (5) using AWB (ٹیگ: القاب) |
||
سطر 1:
اس '''کتاب واعظ''' میں وہ تمام باتیں اور نصیحتیں درج ہے جو ایک [[واعظ]] کسی مجمع سے خطاب کرتے ہوئے لوگوں کر کرتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس کتاب کا نام ہی کتاب واعظ رکھ دیا گیا ہے۔کتاب واعظ [[خیموں کی عید]] کے وقت لوگوں کے مجمع کو سنائی جاتی تھی۔اس کی تصنیف کے حوالے سے علماء کا کہنا ہے کہ اسے حضرت سلیمان علیہ السلام نے دسویں صدی قبل مسیح میں تصنیف کیا۔اس میں [[حضرت سلیمان]] علیہ السلام کی بیان کی گئی امثال بھی بیان کی گئیں ہیں۔<BR>
اس کتاب میں زندگی اور موت کے موضوع پر جو کچھ بھی کہا گیا ہے وہ بہت ہی فلسفیانہ رنگ میں مگر واضح انداز میں ہے جس کی تشریح کرتے ہوئے
اگر زندگی اسی طرح گذر رہی ہے جیسے خدا نے کہا ہے تو ٹھیک
اس کتاب کو پانچ حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔
#پہلا وعظ: انسانی حکمت فضول ہے (باب 1 تاباب 2)
سطر 11:
{{اسفار کتاب مقدس
}}
[[زمرہ:کتاب مقدس]]
[[زمرہ:عہد نامہ قدیم]]
[[زمرہ:کتب کتاب مقدس
[[زمرہ:کتب عہد نامہ قدیم
|