"نحمیاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م clean up, replaced: ← , ← (6) using AWB (ٹیگ: القاب) |
||
سطر 1:
حضرت '''نحمیاہ''' (Nehemiah) (تلفظ: {{IPAc-en|ˌ|n|iː|ə|ˈ|m|aɪ|ə}} یا {{IPAc-en|ˌ|n|iː|h|ə|ˈ|m|aɪ|ə}}; {{Hebrew|נְחֶמְיָה}},
[[حضرت عزرا]] کی یروشلیم کو واپسی کے 12 سال بعد آپ خود بھی عازم یروشلیم ہوئے۔ بادشاہ نے آپ کی خدمات سے خوش ہو کر آپ کو واپسی کی اجازت عطا فرمائی۔ چونکہ آپ سیاست سے دلچسپی رکھتے تھے، آپ یروشلیم کے گورنر کی حیثیت سے سرفراز کیے گئے۔ اُن دنوں یروشلیم چاروں طرف سے دشمنوں سے گھر ہوا تھا۔ آپ نے
آپ نے اپنی واپسی پر شہر کی خستہ حالت ملاحظہ فرمائی اور آپ کو اُس شہر کی فوری مرمت اور اُس کی فصیلوں کو از سر نو تعمیر کرنے کا خیال آیا۔ بادشاہ نے نہ صرف آپ کو یروشلیم واپسی کی اجازت دی بلکہ شہر کی تعمیر نو کے لیے جس سازوسامان کی آپ کو ضرورت تھی ، وہ سامان آپ کو فراہم کیا۔آپ نے باوجود مخالفت کے اپنی اصطلاحات جاری رکھیں اور صرف باون دنوں میں دن رات محنت کر کے تعمیر کے کام کو انجام دیا۔ <br>
حضرت نحمیاہ نے کتاب [[توریت]] کو ڈھونڈ کر اسے بنی اسرائیل کو حرف بہ حرف پڑھ کر سنایا ۔کتاب توریت کی بازیافتگی کے نتیجہ میں بعض احکام اور اہم مذہبی رسومات جنہیں لوگ تقریباً فراموش کر چکے تھے، پھر سے رائج کی گئیں۔ آپ کچھ عرصہ کے لیے بابل لوٹ گئے مگر جلد ہی پھر یروشلیم آ کر یہودیوں کی سماجی، مذہبی اور سیاسی زندگی کو سدھارنے کی غرض سے کئی اقدامات کیے اور مکروہات کا سدباب کیا اور اپنی قوم [[
حضرت نحمیاہ سے
==مزید دیکھئے==
*[[
[[زمرہ:بائبل]]
|