"شیخ قلندر بخش جرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نے زمرہ:1800ء ہٹایا؛ نے زمرہ:1810ء کی پیدائشیں کا اضافہ کیا فوری زمرہ بندی کے ذریعہ
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
1810ء
 
[[اردو]] شاعر ۔ اصلی نام ۔ یحٰیی امان۔ والد حافظ امان[[دلی| دہلی]] کے باشندے تھے۔ سلسلہ خاندان رائے امان سے ملتا ہے۔ جو [[محمد شاہ]] کے زمانے میں شاہی دربان تھے۔ ولادت[[دلی| دہلی]] میں ہوئی۔ صغرسنی ہی میں [[ فیض آباد]] چلے گئے۔ جعفر علی حیرت سے کلام پر اصلاح لیتے تھے۔ علم نجوم اور موسیقی میں مہارت حاصل تھی۔ ستار خوب بجاتے تھے۔ پہلے حافظ رحمت خاں کے لڑکے نواب محبت خاں کی رفافت میں رہے۔ پھر 1800ء میں[[لکھنؤ| لکھنو]] آئے اور شہزادہ سلیمان شکوہ کے دربار سے وابستہ ہو گئے۔ [[چیچک]] یا کسی حادثے سے نابینا ہوگئے۔ لکھنو میں فوت ہوئے۔ [[معاملہ بندی]] کے اور رکیک اور گرے ہوئے جذبات کی شاعری کے لیے خصوصی شہرت حاصل کی۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ نابینا نہیں تھے۔ صرف عورتوں کی محفلوں میں شرکت کرنے کے لیے خود کو نابینا بنا لیا۔ لیکن آخری عمر میں سچ مچ نابینا ہوگئے۔
 
<center>کچھ اشارہ جو کیا ہم نے ملاقات کے وقت<br>
ٹال کر کہنے لگے دن ہے ابھی رات کے وقت </center>
 
 
 
[[زمرہ:اردو شعراء]]