"ایوان زیریں" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
clean up, replaced: ← (3) using AWB
م (clean up, replaced: ← (3) using AWB)
[[ملف:National assembly of pakistan.jpg|300px|تصغیر|پاکستان کا ایوانِ زیریں [[قومی اسمبلی پاکستان|قومی اسمبلی]] کہلاتا ہے۔]]
'''ایوانِ زیریں''' اکثر ان پالیمانی جمہوری ممالک میں [[دو ایوانیت|دو ایوانوں]] میں سے ایک ہے۔ ہر ملک جس میں ایوان زیریں موجود ہو اس ایوان زیریں کا اپنا خاص نام ہوتا ہے جیسے پاکستان کی ایوان زیریں کو [[قومی اسمبلی پاکستان|قومی اسمبلی]] کہتے ہیں،آسٹریلیا میں ایوان زیریں کو ہاوس آف ریپرزینٹیٹو (House of representative) کہتے ہیں،افغانستان میں اسے [[ولسی جرگہ]] کہتے ہیں اسی طرح ہر ملک کے ایوان زیریں کا اپنا ایک نام ہوتا ہے۔
 
[[زمرہ:مجالس قانون ساز]]
86,585

ترامیم