"طبیب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
±درستی اندرونی ربط/روابط (ٹیگ: القاب) |
م clean up, replaced: ← (9) using AWB (ٹیگ: القاب) |
||
سطر 1:
[[ملف:Typhoid inoculation2.jpg|تصغیر|طبیب]]
'''طبیب''' حاملِ [[طب]] کو کہتے ہیں۔
طب کی تعلیم کا دوسرا سنہرا دور عرب لوگوں سے تشکیل پایا ۔ اور پھر مسلم فلاسفہ اور اطبا نے اس فن کو کمال ِ فن تک پہنچادیا۔ اور ذکریا رازی،
مسلمانوں کے علمی زوال کے بعد کیمیکل ادویاتی طرز عمل وجود میں آیا جس کو برطانوی سامراج نے دنیا میں پھیلایا۔ جب پوری
اس وقت قدیم طب یونانی چند ملکوں میں اپنے مکمل فلسفہ کے ساتھ پڑھائی جاتی ہی ہے جن سر فہرست ہندوستان ہے۔ دوسرےنمبر پرپاکستان ہے جہاں طب یونانی کی باقاعدہ تعلیم وزارت صحت کے فراہم کردہ ضابظہ اخلاق کے مطابق دی جاتی ہے۔چار سالہ اور پانچ سالہ کورسز ہیں جو کہ Fsc Pre Medical کے بعد شروع ہوتی ہے
برِ صغیر میں [[حکیم]] کالفظ بھی طبیب کے لئے استعمال ہوتا ہے مگر اس کے لئے اردو کا لفظ " طبیب " ہی مناسب ہے، کیونکہ حکیم دانشور کو کہتے ہیں۔ ڈاکٹر اس کا مترادف ہے۔
[[زمرہ:طبیب]]
|