"ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏بیان: درستی املا, replaced: ابتدائییی ← ابتدائی using AWB
(ٹیگ: القاب)
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
[[تصویر:Astronaut-EVA.jpg|thumb|left|250px|بیسویں صدی کے عہد وسطـ{{ا}}ی میں انسان نے طرزیات پر اس قدر مہارت حاصل کر لی کہ وہ کرۂ ارض کی سطح سے آزاد ہو کر فضاء میں جا سکے۔]]
'''طرزیات''' یا Technology، [[سائنس]] اور [[معلومات]] کے [[فنی]] اور عملی استعمال کو کہا جاتا ہے اور اس شعبہ علم کے دائرہ کار میں وہ تمام [[آلہ|آلات]] بھی آجاتے ہیں اور وہ تمام [[دستورالعمل]] یا طریقۂ کار بھی کہ جو علمی معلومات کے عملی استعمال سے متعلق ہوتے ہیں۔ طرزیات یا ٹیکنالوجی کی اصطلاح عام طور پر [[طراز (ضدابہام)|طرازوں (techniques)]] کے ایک مجموعے کیلیے استعمال ہوتی ہے (مثال کے طور پر [[خلائی طرزیات|space technology]])، اور بعض اوقات اسکو [[ہندسیات|ہندسیات (engineering)]] کی طراز یا ٹیکنیک استعمال کرتے ہوۓ بنائی جانے والی کسی چیز (پیداوار یا پروڈکٹ) کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے جیسے کہ کوئی تکنیکی کاروباری ادارہ اپنی بنائی ہوئی پیداوار کو ایک ٹیکنالوجی کہ سکتا ہے، مثلا [[Hitachi]] technology اور [[ABI]] technology وغیرہ وغیرہ۔
== وجۂ تسمیہ ==
* انگریزی میں ٹیکنالوجی کا لفظ بنیادی طور پر دو یونانی الفاظ کا مرکب ہے