"ربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
{{یہودیت}}
 
ربی (רבי) یہودی عالم و معلم۔ قدیم [[عبرانی زبان|عبرانی]] میں اس لفظ کے معنی سردار یا معلم کے ہوتے ہیں۔ [[توریت|تورات]] کے معلمین کو کہتے ہیں۔ [[عربی زبان|عربی]] میں اس کے لیے [[ربی|'''حاخام]]''' کا لفظ استعمال ہوتا ہے جو حکیم (חכם) سے ماخوذ ہے۔ عرب ممالک میں یہودی پیشواؤوں کو اسی لقب سے پکارا جاتا ہے۔
 
==درجات و القاب==
سطر 7:
* صدیق (הרב הצדיק ہرب ہصديق)۔ اخلاقی امور کا نگراں۔
* مرن (מרן)۔ صدر [[یشیوا|یشیفہ]] جو دیگر ربیوں کو تعلیم بھی دیتا ہے اور یہودی معاشرہ کا سردار بھی ہوتا ہے۔
* ادمور (אדמו"ר مختصر) (אדוננו מורנו ורבנו ادوننو مورنو وربنو ہمارے استاذ ہمارے ربی)۔ [[حسیدیت|حسیدی]] یہودی معاشرہ کا سردار۔
{{Commonscat|Rabbis}}
== حوالہ جات ==
سطر 13:
 
{{یہود اور یہودیت}}
 
[[زمرہ:یہودیت]]
[[زمرہ:ربی]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ربی»