"کھجور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 15:
|}}
 
'''کھجور''' ایک قسم کا پھل ہے۔ کھجور زیادہ تر[[مصر ]] اور [[خلیج فارس]] کے علاقے میں پائی جاتی ہے۔ <ref>Morton, J. 1987. [http://www.hort.purdue.edu/newcrop/morton/date.html Date]. p. 5–11. In: Fruits of warm climates. Julia F. Morton. Miami, FL. — Purdue University. Center for New Crops and Plants Products.</ref> دنیا کی سب سے اعلٰی کھجور [[عجوہ|عجوہ (کھجور)]] ہے جو [[سعودی عرب]] کے مقدس شہر [[مدینہ منورہ]] اور مضافات میں پائی جاتی ہے۔ کھجور کا درخت دنیا کے اکثر مذاہب میں مقدس مانا جاتا ہے۔ مسلمانوں میں اس کی اہمیت کی انتہا یہ ہے کہ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|حضور اکرم]] صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام درختوں میں سے اس درخت کو مسلمان کہا ہے کیونکہ صابر، شاکر اور اللہ کی طرف سے برکت والا ہے۔ قرآن مجید اوردیگر مقدس کتابوں میں جابجا کھجور کا ذکر ملتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ “جس گھر میں کھجوریں نہ ہوں وہ گھر ایسا ہے کہ جیسے اس میں کھانا نہ ہو“ طبی تحقیق کے مطابق کھجور ایک ایسی منفرد اور مکمل خوراک ہے جس میں ہمارے جسم کے تمام ضروری غذائی اجزاء وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔رمضان المبارک میں افطار کے وقت کھجور کا استعمال اس کی افادیت کا منہ بولتا ثبوت ہے چونکہ دن بھر فاقہ کے بعد توانائی کم ہوجاتی ہے اس لیے افطاری ایسی مکمل اور زود ہضم غذا سے کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جو زیادہ سے زیادہ طاقت و توانائی فراہم کرسکے اور کھجور یہ تمام مقاصد فوراً پورا کردینے کی اہلیت رکھتی ہے۔
 
 
 
== کھجور کے طبی فوائد ==
سطر 38 ⟵ 36:
 
کھجور کھانے سے عمر میں اضافے کے ساتھ نظر کی کمزوری کو بڑی حد تک روکا جا سکتا ہے، خاص طور پر رات کے وقت اندھے پن کی شکایت رفع کرنے میں کھجور کی افادیت مسلم ہے۔ جو لوگ اکثر قبض کے شاکی ہوتے ہیں ، انہیں چاہیے کہ وہ کھجور سے استفادہ کریں ، اس لئے کہ کھجور میں موجود حل پذیر ریشے آنتوں کو متحرک کرکے فضلے کے اخراج میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔ اس مقصد کیلئے کھجور کو ایک گلاس پانی میں رات بھر پڑا رہنے دیا جائے ، بعد میں اسی پانی میں انہیں حل کر کے شربت کی صورت میں صبح کے وقت پی لیا جائے تو یہ بہترین قبض کشا دوا کا کام کرے گی۔
 
 
== کھجور کھانے میں احتیاطیں ==
سطر 50 ⟵ 47:
* جو خواتین دبلے پن کا شکار ہوں وہ تازہ پکی ہوئی کھجوریں اور کھیرے کھائیں بہت جلد اپنے جسم میں نمایاں تبدیلی محسوس کریں گی۔
* کھجور کیساتھ انار کا پانی معدہ کی سوزش اور اسہال میں مفید ہے۔
 
 
== کھجور بطور صحت بخش غذا ==
 
[[مسلمان|مسلمانوں]] اور [[عرب]] ملکوں کے حوالے سے کھجور کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ [[رمضان|رمضان المبارک]] کے مہینے میں کھجور کا استعمال پوری اسلامی دنیا میں بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے، کیونکہ مسلمانوں کی اکثریت کھجور سے روزہ افطار کر کے [[سنت محمدی]] صلی اللہ علیہ وسلم پر عمل کرتی ہے۔ افطارکے موقع پر کھجور استعمال کرنے کی سب سے بڑی حکمت یہ ہے کہ کھجور کی مٹھاس بھوک کی شدت کو بڑی حد تک کم کر دیتی ہے اور اس سے روزہ کھلونے کے بعد بہت زیادہ کھانے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ کھجور کو بجا طور پر صحت بخش غذا کا درجہ دیا جا سکتا ہے، اس میں بے شمار معدنی غذائی اجزا شامل ہیں۔
 
 
== کھجور کی پیداوار پیداوار ==
سطر 149 ⟵ 144:
Image:Tn Dattes Trounja.JPG|ترونیا
</gallery>
 
 
== بیرونی روابط ==
سطر 155 ⟵ 149:
* [http://www.nutfruit.org ، عالمی خشک پھلوں کی کونسل فاؤنڈیشن (INC)]
* [http://www.omanholiday.co.uk/Bountiful-Havest-by-Tony-Walsh-for-Arab-News.pdf عمان میں کھجور کی فصل]
 
 
== حوالہ جات ==