"پران" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 7:
 
==متسیہ پُران==
اِن ہی پُرانوں میں ایک مشہور پُران کا نام [[متسیہ پران]] ہے۔ متسیہ کا مطلب مچھلی ہے۔ اس کتاب سے پتہ چلتا ہے کہ صرف ایک ہی دیوی ہے جسے ہندوستان کے مختلف حصوں میں الگ الگ ناموں سے جانا جاتا تھا لیکن وقت کے ساتھ لوگوں نے انھیں مختلف دیویوں کے طور پر ماننا شروع کر دیا۔ بنگال کے علاقے کے لوگ اس ایک دیوی کو درگا کے نام سے پُکارتے تھے۔<ref>[http://realnewslive.org/urdu/?tag=%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85&print=print-page ثبوتوں کے حوالے سے مسلم دانشور نے دعویٰ کیا کہ وندے ماترم کا گانا مذہب کے خلاف نہیں ہے۔]</ref>
 
==وِشْنُو پُران==
ایک اور مشہور کتب وِشْنُو پُران میں صفات الٰہیہ حسب ذیل مذکور ہیں: "مخلوق کو پیدا کرنے‘ پرورش کرنے اور تباہ کرنے کے میرے اوصاف کی وجہ سے ہے۔ میرے ہی [[برہما]]، [[وشنو]]، [[شیو]] کے تین فرق ہوئے ‘حقیقتًا میری صورت ہمیشہ بغیر کسی شکل کے ایک رہی ہے۔" <ref>http://www.embraceislam-gainpeace.com/index.php/2014-10-20-15-22-54</ref>
 
==حوالہ جات==
سطر 16:
 
{{ہندومت دیوتا اور متون}}
 
[[زمرہ:ہندو متون]]