"شہد مکھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''شہد مکھی''' مکھی کے خاندان کا ذیلی مجموعہ ہیں، جو شہد کی پیداوار اور ذخیرہ کرنے، سالانہ موم کے گھونس...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 00:49، 26 جنوری 2009ء

شہد مکھی مکھی کے خاندان کا ذیلی مجموعہ ہیں، جو شہد کی پیداوار اور ذخیرہ کرنے، سالانہ موم کے گھونسلہ بنانے کی وجہ سے ممتاز ہیں۔ یہ "اپینی" قبیلہ کی غیر تباہ شدہ باقی رکن بچی ہیں۔ ان کی سات نوع ہیں، اور 44 ذیلی نوع ہیں۔ "شہد مکھی" مکھیوں کی بیس ہزار قسموں میں سے صرف چند ہیں۔

Morphology of a female honey bee.

.

زیرگی

"اپیس" نوع کی شہد مکھی پھولوں پر جاتی ہیں، اور بہت بڑی پودوں کی اقسام کی زیرگی کرتی ہیں۔ کچھ اقسام کو تجارتی بنیادوں پر زیرگی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ تجارت اربوں ڈالر کی سالانہ مالیت بنتی ہے۔ موجودہ سالوں میں امریکہ میں شہد مکھی میں بیماری پھیلنے سے فصلوں اور پھلوں کی پیداوار کو خطرہ لاحق ہے۔[1]

علاماتی تذکرہ

قران میں شہد کی مکھی کا خاص ذکر کیا گیا ہے۔ یہ غالباً ان کا زیرگی میں بے حد اہمیت کی وجہ سے ہے۔ اس کے علاوہ یہ معاشرتی تعاون کی علامت بھی ہیں۔

حوالہ جات

  1. 19 مئی 2007ء، "Honey bee crisis tied to farming, expert says"