"شیروان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 30 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q241116 پر موجود ہیں
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 12:
| آبادی = 75 ہزار
| سال = 2008
| منطقہ_وقت = مُتناسق عالمی وقت +4 (گرما: +5)
| رمز۔ڈاک =
| رمز_بعید_تکلم =
سطر 21:
}}
 
'''شیروان''' (انگریزی: Shirvan،آذری: Şirvan) [[آذربائیجان]] کا شہر ہے۔ 2008ء تاک اس کا نام علی بیرمی تھا۔ یہ 39.9319 درجے شمال، 48.9203 درجے مشرق پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ 30 مربع کلومیٹر ( 11.6 مربع میل ) ہے۔ آبادی 2008ء میں 75 ہزار تھی۔ سطح سمندر سے بلندی 12 میٹر (42 فٹ) ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ قدیم زمانے میں جب یہ شہر عربوں کے زیرِ نگیں تھا اس وقت اس علاقہ کے حاکم کا لقب شیروان شاہ تھا۔ یہ دورِ حکومت 800ء سے 1607ء تک رہا جس کے بعد یہ شہر [[ایران]] کی صفوی سلطنت کا حصہ بنا۔ بعد ازاں روس نے اس پر قبضہ کر لیا۔
==متعلقہ مضامین==
* [[آذربائیجان]]
 
[[زمرہ:آذربائیجان کے اضلاع]]
[[زمرہ:آذربائیجان کے شہر]]