"باب صغیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 3 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q4115966 پر موجود ہیں
م clean up, replaced: ← (4) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
بابِ صغیر [[شام]] کے شہر [[دمشق]] میں ایک علاقہ اور دروازہ کا نام ہے جہاں ایک قدیم دروازہ ہے جو دمشق کے قدیم دروازوں میں سے ایک ہے۔ بابِ صغیر وہی جگہ ہے جہاں کربلا کے قافلے کو گھنٹوں ننگے سر اور خالی پیٹ ٹھہرایا گیا تھا تاکہ ان کو [[یزید بن معاویہ]] کے دربار میں پیش کیا جائے۔ اس کی ایک اور اہمیت یہاں یہاں بابِ صغیر کا قبرستان ہے جہاں حضرت [[بلال ابن رباح|بلال]] حبشی {{رض مذ}} کا مزار مبارک اور حضرت [[ام کلثوم بنت علی]] اور حضرت [[زینب بنت علی]] اور دیگر مسافرانِ کربلا وشام کے روضے اور حضرت [[ام سلمہ رضی اللہ عنہا]] {{رض مو}}، حضرت [[فاطمۃ الزھراء|فاطمہ زہرا]] کو حضور {{درود}} کی عطا کردہ کنیز حضرت [[فضہ]] {{رض مو}}، حضرت اسماء زوجہ حضرت [[جعفر ابن ابی طالب|جعفر طیار]] {{رض مذ}}، حضرت [[عبداللہ بن جعفر طیار]] {{رض مذ}} اور دیگر مشاہیر کے روضے موجود ہیں۔
 
 
<center>