"نرک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← , ← using AWB
سطر 1:
'''ہندو دیومالا'''
* اساطیری مقام جہاں عذاب دیا جاتا ہے ، [[جہنم]] ۔ لیکن کچھ شارحین کے مطابق یہ معنی (باطنی حقیقت کے مقابلے میں) فقط اصل پر ڈالا گیا پردہ ہے ۔ اصلاً نرک مادے کے کروں میں موجود دنیائیں ہیں ۔ یوں یہ [[سیارہ|سیاروی]] سلسلوں کے [[کرہ|کرے]] ہیں ۔ وجہ تسمیہ ان کا بے ہیت غیر مادی کروں کے مقابلے میں مادی ہونا ہے ۔ یہ تمام نرک ایک دوسرے کو تقویت دیتے ہیں ۔ ایک نرک میں مر جانے والا فوراً دوسرے نرک میں جنم لیتا ہے ۔ اس کے بعد تیسرے ، چوتھے اور اسی طرح تمام نرکوںکا عذاب بھگتتا ہے ۔ ہر نرک میں پانسو برس (یہ تعدا ایک بار پھر ادوار اور نئے جنم کو چھپانے کا ایک طریقہ ہے) گزارنا ہوتے ہیں ۔ ان دوزخوں کا شمار چھ ایسے وجودوں میں ہوتا ہے جن کا احساس کیا جاسکتا ہے اور چونکہ لوگوں کا اپنے لوگوں کا اپنے خیر و شر کے مطابق ان میں سے کسی ایک میں پیدا ہونا بیان کردیا گیا ہے ، چنانچہ صاف پتہ چلتا ہے نرک سے اصل مراد وہ نہیں جو عموماً لی جاتی ہے ۔
* ترتیب معین انصاری
* ماخذ
* منو دھرم شاشتر Glossary (کشاف اصطلاحات) ترجمہ ارشد رازی
 
[[زمرہ:جہنم]]
[[زمرہ:ہندو دیو مالا]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/نرک»