"یقین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
±درستی اندرونی ربط/روابط
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
'''یقین''' کا مطلب [[اللہ]] کی ذات پر مکمل بھروسہ اور اطمینان ہے۔کوئی بھی شخص خواہ وہ کسی بھی [[مذہب]] کا ہو اس کا اپنے محبود پر یقین ہی اس کےمذہب کو زندگی بخشتاہے۔ دینِ اسلام کے ماننے والے اللہ کی ذات پر یقین رکھتے ہیں۔[[کائنات]] کی تخلیق سے لے کر اس کے اندر ہر ہر چیز کو پیداکرنےوالا،ہر ہر چیز کوعلم،زندگی اورموت دینے والا صرف ایک ہی ہے اور وہ اللہ سبخانہ کی ذات ہے۔ہماری زندگی کا نظام وہی چلا رہا ہے، اسی نے زندگی گزارنے کے اپنی کتاب([[قرآن مجید]]) نازل کی۔اپنے نبی علیہ السلام بھیجے۔ اگر انسان مظاہرِقدرت پر غور کرئے تو کوئی چیز بےفائدہ نہیں اورنہ ہی کوئی چیز خود بخود وجود میں آسکتی ہے اور نہ کسی کو فائدہ دے سکتی ہے۔یہی وہ غور ہے جو انسان کو اللہ کی پہچان کراتا ہےپھر انسان کی یہ پہچان یقین میں بدلتی ہے اس طرح اسکی مذہبی زندگی آگے کو بڑہتی ہے
 
[[زمرہ:اعتقاد]]