"معاہدہ لوزان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 38 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q193258 پر موجود ہیں
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
سطر 1:
[[تصویر:Turkey-Greece-Bulgaria_on_Treaty_of_Lausanne.png|thumb|معاہدے کے تحت متعین سرحدیں]]
'''معاہدہ لوزان''' [[24 جولائی]] [[1923ء ]] کو [[سویٹزر لینڈ|سوئٹزرلینڈ]] کے شہر [[لوزان]] میں [[پہلی جنگ عظیم|جنگ عظیم اول]] کے اتحادیوں اور [[ترکی]] کے درمیان طے پایا۔ معاہدے کے تحت [[یونان]]، [[بلغاریہ]] اور [[ترکی]] کی سرحدی حدود متعین کی گئیں اور [[قبرص]]، [[عراق]] اور [[شام]] پر ترکی کا دعویٰ ختم کرکے آخرالذکر دونوں ممالک کی سرحدوں کا تعین کیا گیا۔ اس معاہدے کے تحت نوآموز جمہوریہ ترکی کوعالمی سطح پر تسلیم کیا گیا۔
 
== معاہدے کی وجوہات ==
 
[[مصطفی{{ا}} کمال پاشا]] (بعد ازاں [[مصطفٰی کمال اتاترک|اتاترک]]) کی زیر قیادت ترک افواج کی جانب سے یونانی افواج کو [[اناطولیہ]] سے نکال باہر کرنے کے بعد نئی ترک جمہوریہ نے [[معاہدہ سیورے]] کو مسترد کردیا۔ [[20 اکتوبر]] [[1922ء ]] کو امن کانفرنس کا دوبارہ آغاز ہوا اور طویل بحث و مباحثے کے بعد کانفرنس ایک مرتبہ پھر [[4 فروری]] [[1923ء ]] کو ترکی کی مخالفت کے باعث متاثر ہوئی۔ [[23 اپریل]] کو دوبارہ آغاز اور مصطفی{{ا}} کمال کی حکومت کے شدید احتجاج کے بعد [[24 جولائی]] کو 8 ماہ کے طویل مذاکرات کے نتیجے میں معاہدے پر دستخط ہوئے۔
 
== مذاکرات اور نتائج ==
 
ترکی کی جانب سے [[عصمت انونو]] مذاکرات کاروں کے سربراہ تھے اور الفتھیریوس وینزیلوس ان کے یونانی ہم منصب تھے۔ معاہدے کے تحت ترک جمہوریہ کی آزادی تسلیم کی گئی لیکن ترکی میں یونانی اقلیت اور یونان میں ترک مسلم اقلیت کو حقوق عطا کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔ ترکی میں آباد دو لاکھ 70ہزار یونانی اور یونان کے علاقے مغربی [[تھریس]] کے 86 ہزار مسلمان معاہدے کے بعد مذکورہ ممالک کو ہجرت کرگئے۔ معاہدے کی شق 14 کے تحت امبروس اور تیندوس کے جزائر کو خصوصی انتظامی اختیارات دیئے گئے جس حق کو [[17 فروری]] [[1926ء]] کو ترک حکومت نے ختم کردیا۔ جمہوریہ ترکی نے [[سلطنت عثمانیہ]] کے جانشیں کی حیثیت سے [[قبرص]] کو [[سلطنت برطانیہ]] کے دامن میں ڈالتے ہوئے انگریزی قبضہ تسلیم کیا۔ صوبہ [[موصل (ضد ابہام)|موصل]] کی قسمت کا فیصلہ [[جمعیت الاقوام]] ([[جمعیت الاقوام|لیگ آف نیشنز]]) کی صوابدید پر چھوڑ دیا گیا۔
 
آرمینیائی انقلابی فیڈریشن اور [[آرمینیا]] کی کئی سیاسی جماعتوں نے اس معاہدے کو تسلیم نہیں کیا۔
 
آرمینیائی انقلابی فیڈریشن اور [[آرمینیا]] کی کئی سیاسی جماعتوں نے اس معاہدے کو تسلیم نہیں کیا۔
 
== مزید دیکھئے ==
[[پہلی جنگ عظیم|جنگ عظیم اول]]
 
[[ترکی]]
 
[[ترکی]]
[[معاہدہ سیورے]]
 
[[معاہدہ سیورے]]
 
== بیرونی روابط ==
سطر 27 ⟵ 25:
 
[[زمرہ:جبری ہجرت]]
[[زمرہ: تاریخ اسلام]]
[[زمرہ: ترکی]]
[[زمرہ: سلطنت عثمانیہ]]