"شہد مکھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Honey bee بجانب شہد مکھی منتقل: اردو نام کی جانب منتقل
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
 
===زیرگی ===
"اپیس" نوع کی شہد مکھی پھولوں پر جاتی ہیں، اور بہت بڑی پودوں کی وسیع اقسام کی زیرگی کرتی ہیں۔ کچھ اقسام کو تجارتی بنیادوں پر زیرگی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ تجارت اربوں ڈالر کی سالانہ مالیت بنتی ہے۔ موجودہ سالوں (2007-2009) میں امریکہ میں شہد مکھی میں بیماری پھیلنے سے فصلوں اور پھلوں کی پیداوار کو خطرہ لاحق ہے۔<ref>
[http://www.canada.com/vancouversun/story.html?id=136e0f10-63eb-4c1f-afa7-767c74ee7eb4 19 مئی 2007ء،] "Honey bee crisis tied to farming, expert says"
</ref>
 
===علاماتی تذکرہ ===
قران میں شہد کی مکھی کا خاص ذکر کیا گیا ہے۔ہے (16:68,69)۔ یہ غالباً ان کا زیرگی میں بے حدپناہ اہمیت کی وجہ سے ہے۔ اس کے علاوہ یہشہد کی مکھیاں معاشرتی تعاون کی علامت بھی ہیں۔
 
==حوالہ جات ==