"بہرام گور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q7486751 پر موجود ہیں
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
پیدائش: 420ء
 
انتقال: 440ء
 
[[ایران]] کا [[ساسانی سلطنت|ساسانی]] فرمانروا۔ [[یزدگرد اول]] کا بیٹا ۔بڑا بہادر تھا۔ کہتے ہیں باپ کے مرنے کے بعد جب تینوں بھائیوں میں تاج و تخت کے لیے کش مکش شروع ہوئی تو امرائے دربار نے یہ فیصلہ دیا کہ کہ شاہی تاج دو بھوکے شیروں کے درمیان رکھ دیا جائے اور تینوں شہزادوں میں سے جو تاج اٹھالا کر لائے۔ وہی بادشاہت کا مستحق سمجھا جائے۔ بہرام کے بھائیوں کی ہمت نے جواب دے دیا۔ لیکن بہرام تاج اٹھالایا۔ اس نے سفید ہن حملہ آوروں کو شکست دی۔ اور دریائے آکسس کے اُس پار تک اُن کا تعاقب کیا۔ یہاں تک کہ انھوں نے عہد کیا کہ آئندہ ایران پر حملہ نہیں کریں گے۔ بعض مؤرخوں کے بقول اس نے [[ہندوستان]] پر بھی حملہ کیا تھا اور [[سندھ]] اور [[ مکران]] کو اپنی سلطنت میں شامل کیا تھا۔ اسے شکار کا بڑا شوق تھا۔ بالخصوص گور یعنی جنگلی گدھے کے شکار کا۔ ایک بار شکار کھیلتا ہوا دلدل میں پھنس گیا اور ہلاک ہوگیا۔
 
[[زمرہ:ایرانی شخصیات]]