"پاکستان کرونیکل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ← (37), ← (33) using AWB
(ٹیگ: حذف حوالہ جات)
م clean up, replaced: ← (3), ← (8) using AWB
سطر 1:
{{Infobox book
| name = پاکستان کرونیکل
|image =
| imagesize = 150px
| author = [[عقیل عباس جعفری]]
| cover_artist =
| genre = [[دائرۃ المعارف]]
| subject = [[تاریخ پاکستان|تاریخِ پاکستان]]
| pub_date = اول 2010ء / دوم 2011ء
| publisher = [[ورثہ]] / فضلی سنز، [[کراچی]]
| country = {{پاکستان|پرچم}}
| language = [[اردو]]
| pages = 1128
| media_type = مطبوعہ ([[مجلد]])
| isbn = 978-969-9454-00-4
}}
'''پاکستان کرونیکل''' (پاکستان کا تاریخ وار عوامی انسائیکلوپیڈیا )، [[عقیل عباس جعفری]] کی تصنیف ہے جس میں [[یوم پاکستان|قیامِ پاکستان]] سےلے کر [[31 اگست]] [[2011ء]] تک [[پاکستان]] کے تاریخ وار واقعات تحریر و تصویر کی صورت انتہائی خوبصورت اور سلیقے کے ساتھ پیش کیے گیے ہیں۔ اصل میں یہ کتاب ماہانہ ڈائری ہے جس میں سیاسی، صحافتی، ثقافتی، فنون لطیفہ، صنعت و حرفت اور کھیلوں کے علاوہ اہم ترین واقعات پر مشہور زمانہ کتب، رسائل و اخبارات سے اقتباسات بھی ہیں اور نامور پاکستانی شخصیات کی پیدائش و انتقال کے علاوہ مختصر تعارف بھی ہے<ref>[http://mazhar.dk/pakistan/PakistanChronicle.php پاکستان کرونیکل۔۔ ایک مکمل دستاویز، مظہر اقبال، مظہر اقبال کا پاکستان ڈنمارک]</ref>۔