"حرائک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Kinesis بجانب حرائک منتقل
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
حرائک (kinesis) کے لفظ سے مراد ، [[سالماتی حیاتیات|سالماتی]] و [[خلوی حیاتیات]] جیسے [[علم|علوم]] میں ایک ایسے [[تفاعل]] کی لی جاتی ہے کہ جس میں کوئی [[نامیہ|نامیہ (organism)]] یا کوئی [[خلیہ]] ، کسی [[منبہ|منبہ (stimulus)]] کے زیر اثر آکر [[حرکت]] کرے؛ [[حرک|حرک (taxis)]] (جیسے [[کیمیحرک]]) کے برعکس حرائک کی حرکت کی سمت اس حرکت کو پیدا کرنے والے منبہ پر انحصار نہیں کرتی، یعنی یہ حرائک کے دوران میں ہونے والی حرکت ، جسم کی [[فعلیاتی]] یا [[امراضیاتی]] کیفیت کے مطابق ہوتی ہے نا کہ [[کیمیحرک]] کی طرح منبہ کی سمت۔