"قانون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 3:
قانون دراصل اجتماعی اصولوں پر مشتمل ایک ایسا نظام ہوتا ہے کہ جسکو کسی ادارے (عموما{{دوزبر}} [[حکومت]]) کی جانب سے کسی [[سماج|معاشرے]] کو منظم کرنے اور اسکو [[تضبیط|تضبیط (control)]] کرنے کیلیے نافذ کیا جاتا ہے اور اس ہی پر اس معاشرے کے اجتماعی [[سلوک|رویوں]] کا دارومدار ہوتا ہے۔
 
اگر الفاظ کو وسعت دی جاۓ تو یوں کہا جاۓ گا کہ قانون ؛ رسمی (official) اصول اور [[نظمیت|نظمیت (regulation)]] کا ایک ایسا نظام ہے جو [[قانون اساسی|قانون اساسی (constitutions)]]، [[تشریع|تشریع یعنی وضع قانون (legislation)]]، [[عدالتی راۓ|عدالتی راۓ (judicial opinons)]] اور [[اسبق|اسبق (precedent)]] جیسے شعبہ جات{{زیر}} عدل و انصاف اور حکومتی [[تضبیط]] پر محیط ہوتا ہے اور اسے معاشرے پر لاگو کرنے یا نافذ کرنے کیلیے (جب اور جتنی ضرورت پڑے) ریاستی طاقت کو استعمال میں لایا جاسکتا (یا لایا جاتا) ہے۔
 
قانون چونکہ مکمل معاشرے پر لاگو کیا جاتا ہے اس لیے یہ اس معاشرے میں بسنے والے ہر ہر فرد کی زندگی پر اثرانداز ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک [[قانون عہد|قانون عہد (contract law)]] ، جو ہر خریدی جانے والی چیز کی نظمیت کرتا ہے خواہ وہ ایک [[بعید نُما|بعید نما]] ہو یا ایک [[مالیاتی ادات|مالیاتی پرزے (financial instrument)]] سے متعلق کسی [[ماخوذہ بازار|ماخوذہ بازار (derivatives market)]] سے خریدا گیا کوئی [[مبادلیہ|مبادلیہ (swaption)]] ہو۔