"ایڈورڈ گبن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
←‏کتب: ±درستی اندرونی ربط/روابط
سطر 10:
'''ایڈورڈ گبن''' (پیدائش: [[27 اپریل]]، [[1737ء]] – انتقال: [[16 جنوری]] [[1794ء]]) ایک [[انگریز]] مؤرخ،[[مستشرق]] اور رکن پارلیمان تھے۔ گبن کو جدید [[تاریخ]] نگاری کا[[بانی]] کہا جاتا ہے۔[[تصویر:Edward_Gibbon_by_Henry_Walton_cleaned.jpg|thumb|Left|ایڈورڈ گبن]]
==کتب==
اس کی سب سے اہم تصنیف [[تاریخ زوالانحطاط و سقوطزوال سلطنت روما]] (The History of the Decline and Fall of the Roman Empire) سن [[1776ء]] سے [[1788ء]] کے درمیان چھ جلدوں میں شایع ہوہی۔ "تاریخ" (The History) اپنے نثر کے اعلیٰ معیار اور غیر معمولیت، بنیادی ماخذ کے استعمال اور مذہب پر کھلی تنقید کے باعث مشہور ہے۔ لیکن گبن کیونکہ عربی سے نابلد تھا اسلیے اسلام و پیغمبر اسلام کے بارے دیگر مستشرقین کی ہفوات کو ہی سچ سمجھ کر شامل کتاب کر لیا۔
 
[[زمرہ:1794ء کی وفیات]]