"مریم جناح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:تبدیلی سرخ روابط از اردو مترادف United Kingdom > برطانیہ
م clean up, replaced: ← (14), ← (14) using AWB
سطر 1:
{{Infobox person
| name = مریم جناح
| image = Maryam Jinnah portrait.jpg
| alt =
| caption =
| birth_name =
| birth_date ={{Birth date|1900|02|20|df=y}}
| birth_place =
| death_date ={{Death date and age|1929|2|20|1900|2|6|df=y}}
| death_place = [[لندن]], [[برطانیہ]]
| nationality =
| house = [[وزیر مینشن]] <small>(by marriage)</small>
| other_names = رتن بائی پٹیٹ
| known_for =
| occupation =
| spouse = [[محمد علی جناح]]
| children = [[ڈیانا جناح]]
| religion = [[اسلام]]
| relatives = See [[جناح خاندان]]
}}
'''رتن بائی پٹیٹ''' (20 فروری ، 1900 - 20 فروری ، 1929) المعروف رتی جناح [[محمد علی جناح|قائداعظم]] [[محمد علی جناح]] کی دوسری بیوی تھیں۔ شادی کے وقت وہ اپنا پارسی [[مذہب]] تبدیل کرکے [[مسلمان]] ہو گئی تھیں اور ان کا اسلامی نام [['''مریم جناح]]''' تھا۔
 
وہ سر [[ڈنشا پٹیٹ]] کی اکلوتی بیٹی تھیں۔ ڈنشا پٹیٹ خود [[ڈنشا مانکجی پٹیٹ]] کے بیٹے تھے جنہوں نے [[برصغیر]] میں پہلی کاٹن ملز کی بنیاد رکھی۔ پٹیٹ خاندان کپڑے کی صنعت میں بہت بڑا نام تھا اور [[ممبئی|بمبئی]] کے امیر ترین گھرانوں میں شمار ہوتا تھا۔
 
 
 
[[زمرہ:جناح خاندان]]