"سلیم اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
م clean up, replaced: ← (76), ← (47) using AWB
سطر 1:
{{Infobox royalty
| name = سلیم اول
Selim I
| title = [[خلافت عثمانیہ|خلیفہ]]
[[امیرالمومنین]]
[[فہرست سلاطین عثمانی|فہرست سلاطین عثمانی]] [[سلطنت عثمانیہ]]
[[خادم الحرمین الشریفین]]
| titletext =
| more =
| type =
| image = Yavuz_Sultan_I._Selim_Han.jpg
| type =
| alt =
| image = Yavuz_Sultan_I._Selim_Han.jpg
| alt caption =
| caption moretext =
| reign = 26 مئی 1512 – 22 ستمبر 1520
| moretext =
| reign-type = دور حکومت
| reign = 26 مئی 1512 – 22 ستمبر 1520
| coronation =
| reign-type = دور حکومت
| coronation cor-type =
| predecessor = [[بایزید ثانی]]
| cor-type =
| pre-type = پیشرو
| predecessor = [[بایزید ثانی]]
| pre-type regent = پیشرو
| regent reg-type =
| successor = [[سلیمان اعظم]]
| reg-type =
| suc-type = جانشین
| successor = [[سلیمان اعظم]]
| succession = [[فہرست سلاطین عثمانی|سلطان سلطنت عثمانیہ]]
| suc-type = جانشین
| succession spouse = [[فہرستعائشہ سلاطینحفصہ عثمانی|سلطان سلطنت عثمانیہ]]
| spouse -type = [[عائشہ حفصہ سلطان]]ملکہ
| spouse-type consort = ملکہyes
| issue = [[سلیمان اعظم|سلیمان اول]]
[[اویس پاشا]]
[[خدیجہ سلطان (دختر سلیم اول)|خدیجہ سلطان]]
[[بیہان سلطان]]
[[شاہ سلطان (دختر سلیم اول)|شاہ سلطان]]
[[فاطمہ سلطان (دختر سلیم اول)|فاطمہ سلطان]]
[[حفصہ سلطان]]
| consort = yes
| full name =
| issue = [[سلیمان اعظم|سلیمان اول]]
[[اویس پاشا]]
[[خدیجہ سلطان (دختر سلیم اول)|خدیجہ سلطان]]
[[بیہان سلطان]]
[[شاہ سلطان (دختر سلیم اول)|شاہ سلطان]]
[[فاطمہ سلطان (دختر سلیم اول)|فاطمہ سلطان]]
[[حفصہ سلطان]]
| house = [[سلطنت عثمانیہ]]
| full name =
| house -type = [[سلطنتشاہی عثمانیہ]]خاندان
| father = [[بایزید ثانی]]
| house-type = شاہی خاندان
| father mother = [[بایزیدگل بہار ثانیخاتون]]
| birth_date = 10 اکتوبر 1465/1466/1470
| mother = [[گل بہار خاتون]]
| birth_place = [[اماسیا]]
| birth_date = 10 اکتوبر 1465/1466/1470
| death_date = 22 ستمبر 1520
| birth_place = [[اماسیا]]
| death_place = [[تکیرداغ]]، [[چورلو]]
| death_date = 22 ستمبر 1520
| burial_date =
| death_place = [[تکیرداغ]]، [[چورلو]]
| burial_place = [[یاوز سلیم مسجد]]، [[ضلع فاتح]]، [[استنبول]]
| burial_date =
| religion = [[اہل سنت|اسلام]]
| burial_place = [[یاوز سلیم مسجد]]، [[ضلع فاتح]]، [[استنبول]]
| religion = [[اہل سنت|اسلام]]
| signature_type = [[طغرا]]
| signature = Tughra of Selim I.JPG

'''سلیم اول''' (المعروف سلیم یاووز) ([[عثمانی ترک زبان|عثمانی ترکی]]: سليم اوّل, [[ترکی زبان|جدید ترکی]]: ''I.Selim'' یا ''Yavuz Sultan Selim'') (پیدائش: [[10 اکتوبر]] [[1465ء]]، انتقال [[22 ستمبر]] [[1520ء]]) [[1512ء]] سے [[1520ء]] تک [[سلطنت عثمانیہ]] کے سلطان تھے۔ سلیم کے دور میں ہی خلافت [[خلافت عباسیہ|عباسی خاندان]] سے عثمانی خاندان میں منتقل ہوئی اور [[مکہ]] و [[مدینہ منورہ|مدینہ]] کے مقدس شہر عثمانی سلطنت کا حصہ بنے۔ اس کی سخت طبیعت کے باعث ترک اسے "یاووز" یعنی "درشت" کہتے ہیں۔

== تخت نشینی ==

انہوں نے اپنے والد [[بایزید ثانی|بایزید ثانی]] کو تخت سے اتارا اور خود حکومت سنبھالی۔ قانون کے مطابق انہوں نے تخت سنبھالتے ہی اپنے تمام بھائیوں اور بھتیجوں کو قتل کر ڈالا

== فتوحات ==

سلیم اول سلطنت عثمانیہ کے عظیم فاتحین میں سے ایک تھا اور اس کی خصوصیت یہ تھی کہ اس نے مغرب کی جانب پیش قدمی کے بجائے مشرق کو میدان جنگ بنایا کیونکہ وہ سمجھتا تھا کہ جب تک سلطنت عثمانیہ کے برابر میں [[صفوی سلطنت|صفوی]] اور [[مملوک]] حکومتیں قائم ہیں تب تک [[یورپ]] میں پیش قدمی نہیں کی جاسکتی۔ اس نے [[جنگ مرج دابق]] اور [[جنگ ردانیہ]] میں مملوکوں کو شکست دے کر [[شام]]، [[فلسطین]] اور [[مصر]] کو عثمانی قلمرو میں شامل کیا۔ مملوکوں کی اس شکست سے [[حجاز]] اور اس میں واقع [[مکہ]] و [[مدینہ منورہ|مدینہ]] کے مقدس شہر بھی عثمانی سلطنت کے زیر اثر آگئے۔ اس فتح کے بعد [[قاہرہ]] میں مملوکوں کے زیر نگیں آخری [[خلافت عباسیہ|عباسی]] خلیفہ [[المتوکل ثالث]] سلیم اول کے ہاتھوں خلافت سے دستبردار ہوگیا اور یوں خلافت عباسی خاندان سے عثمانی خاندان کو منتقل ہوگئی۔

سلیم نے اپنے لئے حاکم الحرمین کے بجائے خادم الحرمین الشریفین کا لقب پسند کیا اور خلافت حاصل کرکے خلیفہ و امیر المومنین کہلایا۔

مصر سے نمٹنے کے بعد سلیم نے ایران کی [[صفوی سلطنت]] کے خلاف جنگ کا آغاز کیا اور [[اسماعیل صفوی|شاہ اسماعیل اول]] کو [[جنگ چالدران]] میں بدترین شکست دی اور صفویوں کے دارالحکومت [[تبریز]] پر بھی قبضہ کرلیا تاہم اس نے قدرت پانے کے باوجود ایران کو اپنی سلطنت میں شامل نہیں کیا۔ سلیم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ [[اہل تشیع]] سے شدید نفرت کرتا تھا اور ایران میں اہل تشیع کی اکثریت کو ایران پر قبضہ نہ کرنے کی اہم ترین وجہ سمجھا جاتا ہے۔

اپنے دور حکومت میں سلیم نے عثمانی سلطنت کا رقبہ 25 لاکھ مربع کلومیٹر سے 65 لاکھ مربع کلومیٹر تک پہنچادیا۔

مصر کی مہم سے واپسی کے بعد سلیم نے [[رہوڈس|جزیرہ رہوڈس]] پر چڑھائی کی تیاری شروع کی تاہم اس دوران وہ بیمار پڑ گیا اور 9 سال تک پایۂ تخت سنبھالنے کے بعد انتقال کرگیا۔ اس وقہ اس کی عمر 54 سال تھی۔

سلیم فارسی اور ترک دونوں زبانوں میں شاعری بھی کرتا تھا۔

سلیم ایک بہترین فاتح ہونے کے باوجود ظالم شخص تھا اس لئے ترک اسے یاووز یعنی مہیب کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ اس کا دور حکومت مختصر لیکن فتوحات کے لحاظ سے سب سے اہم تھا۔

== نگار خانہ ==