"پرویز خٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (37), ← (22) using AWB
سطر 1:
{{Infobox officeholder
|image=[[File:پرویز_خٹک.JPG|200px]]
|birthname =پرویز خٹک
|nationality =[[پاکستان|پاکستانی]]
|party =[[پاکستان تحریک انصاف]]
|otherparty = <!--For additional political affiliations-->
|residence =وزیراعلیٰ ہاؤس, پشاور <small>(سرکاری)</small>
|alma_mater =
|occupation =سیاستدان
|profession =کاروبار
|cabinet =
|committees =
|portfolio =
|religion =[[اسلام]]
}}
'''پرویز خٹک''' صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ انکا تعلق [[پاکستان تحریک انصاف]] سے ہے۔وہ یکم جنوری 1950 کو پیدا ہوے۔خیبر پختونخواہ کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔تحریک انصاف میں شامل ہونے سے پہلےوہ [[عوامی نیشنل پارٹی]] کے سینئر رہنما تھے۔
==ابتدائی زندگی==
پرویز خٹک [[نوشہرہ]] کے نواحی گاؤں مانکی شریف میں پیدا ہوے۔ایچیسن کالج لاہور میں تعلیم حاصل کی۔گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔پیپلز پارٹی کے سیاسی رکن کے طور پر بھی کام کیا۔
سطر 31:
 
[[زمرہ:1950ء کی پیدائشیں]]
 
[[زمرہ:پاکستانی سیاستدان]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]