"انوپم کھیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← , ← (11) using AWB
سطر 1:
'''انوپم کھیر''' ہندی فلموں کے ایک مشہور اداکار ہیں. وہ اداکارہ کرن کھیر کے شوہر ہیں۔ 2004 ء میں حکومت ہند کی طرف سے انہیں پدم شری سے نوازاگیا۔
 
==ذاتی زندگی==
انوپم کھیر کی پیدائش 7 مارچ 1955ء کو شملہ میں ہوئی ۔ ان کے والد پشکر ناتھ ایک کشمیری پنڈت تھے، وہ پیشے سے کلرک تھے۔ شملہ میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد قومی تھیٹر اسکول (این ایس ڈی ) سے گریجویشن مکمل کی 1985ء میں انوپم کھیر کی شادی کرن کھیر سے ہوئی۔
 
== فلمیں==
فلمی کیریئر کا آغاز انوپم کھیر نے 1982ء میں [[آگمن ]] نامی فلم سے کیا، لیکن 1984ء میں آئی [[سارانش]] ان کی پہلی ہٹ فلم مانی جاتی ہے۔
انوپم کھیر کی اہم فلمیں یہ ہیں۔
{| class="wikitable"
سطر 59:
|2000||کہو نہ پیار ہے ||سکسینہ ||
|-
|1999||حسینہ مان جائے گی ||اداکاراؤں کے والد ||
|-
|1998 ||بڑے میاں چھوٹے میاں ||پولیس کمشنر ||
سطر 93:
|1985 ||مثال ||۔||
|-
|1984 ||سارانش ||بی وی پردھان||
|}