"چانکیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (80), ← (42) using AWB
سطر 1:
{{Infobox person
| name = چانکیہ
| image = Chanakya artistic depiction.jpg
| caption = ایک مصور کی کهینچی ہوئی چانکیہ کی تصویر
| birth_date = c. 370 قبل مسیح<ref name="VKSubramanian1980"/>
| birth_place =
| death_date = c. 283 قبل مسیح
<ref>V. K. Subramanian (1980). Maxims of Chanakya: Kautilya. Abhinav Publications. pp. 1–. ISBN 978-0-8364-0616-0. Retrieved 2012-06-06.</ref>
| death_place = [[پاٹلی پوترا]]
| other_names = کوٹیلیہ، وشنو گپتا
| alma_mater = [[ٹیکسلا]]
| occupation = پروفیسر؛ مشیرِ [[چندرگپت موریا]]
| known_for = [[سلطنت موريا]] کی بنیاد
| notable_works = [[ارتھ شاستر]]، [[ایتھیکس آف پالیٹکل رولس]]، معروف بہ '[[چانکیہ نیتی]]'
| influences =
| influenced =
| influenced footnotes =
| footnotes =
}}
'''چانکیہ''' : ({{audio|Chanakya.ogg|تلفظ}}; c. 370 – c. 283 قبل مسیح)<ref name="SKAgarwal2008">{{cite book | author=S. K. Agarwal | title=Towards Improving Governance | url=http://books.google.com/books?id=1nIkFqh_TmEC&pg=PA17 | accessdate=2012-06-06 | date=1 September 2008 | publisher=Academic Foundation | isbn=978-81-7188-666-1 | page=17 }}</ref> [[چندر گپت موریا]] کا اتالیق اور وزیراعظم تھا۔ اس کا اصلی نام وشنو گپت تھا۔ بڑا دانا تھا اس لئے عوام اور راجا اسے چانکیہ کے نام سے پکارتے تھے۔ اور نہایت ہی کُٹِل (حاسد) تھا اس لیے کوٹلیہ کے نام سے مشہور ہوگیا۔ بہت بڑا مدبر اور اعلی سیاست دان تصور کیا جاتا ہے۔ ذات کا [[برہمن]] تھا۔ اس کے دو نام اور بھی تھے۔ [[کوٹلیہ]] اور وشنو گپت۔ اس نے چندر گپت کی بہت مدد کی۔ اس کے مشورے سے چندر گپت نے [[پنجاب]] فتح کیا اور پھر [[مگدھ]] کے نند بادشاہ کو تخت سے اتار کر خود اس پر قبضہ جمایا۔ چانگیہ دھن کا پکا اور اول درجے کا ذہین زیرک اور سازشی ذہن رکھنے والا تھا۔ لیکن اس میں ایک بڑی خوبی یہ تھی کہ باوجود عیش و عشرت کے تمام سامان مہیا ہونے کے حددرجہ سادہ زندگی بسر کرتا تھا۔ شاہی محل کے نزدیک ایک جھونپڑی میں اس کی رہائش تھی۔ اس نے سیاست پر ایک کتاب ’’[[ارتھ شاستر]]‘‘ لکھی جس میں چندرگپت کے حالات کو بہت خوبی سے قلمبند کیا ہے۔
 
==یہ بھی دیکھئے==
سطر 29:
==بیرونی روابط==
{{wikiquote}}
 
 
 
 
[[زمرہ:283 ق م]]
[[زمرہ:370 ق م]]
[[زمرہ:بھارتی فلسفی]]
 
[[زمرہ:پاکستان کی قدیم تاریخ]]
 
[[زمرہ:تاریخ ہندوستان]]