"پرتگیزی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ پرتگالی زبان کو بجانب پرتگیزی زبان پار رجوع مکرر منتقل کیا
ویکائی
سطر 1:
'''پرتگیزی زبان''' یا [[پرتگالی زبان]] ایک یورپی زبان ہے۔ دراصل یہ [[پرتگال]] کی قومی زبان ہے لیکن پرتگال کی کئی سابقہ مقبوضات میں بھی رائج ہے جن میں [[برازیل]]، [[موزمبیق]]، [[انگولا]]، [[کیپ ورڈی]]، [[گنی بساؤ]] اور [[ساؤ ٹومے و پرنسپے]] شامل ہیں۔ٰ یٰٰٰہ مکاو[[مکاؤ]] ([[چین]])، [[مشرقی ٹمور،تیمور]] استوٰائی، [[استوائی گنی]] میں بھی [[دفتری زبان]] ہے۔ٰ
 
یہ دنیا میں بولے جانے والی پانچھویںپانچویں بڑی زبان ہے۔ یہ [[جنوبی امریکاامریکہ]] میں بولے جانے والی سب سے بڑی زبان ہے۔ یہ یورپی اتحاد کی دفتری زبان مانی گئی ہے۔
 
[[مارچ]] 2006[[2006ء]] میں پرتگالی زبان کا عجاٰءب[[عجائب گھر]] [[ساؤ پاولو،پاؤلو]]، [[برازیل]] میں کھولا گیاگیا۔
 
مارچ 2006 میں پرتگالی زبان کا عجاٰءب گھر ساؤ پاولو، برازیل میں کھولا گیا
== تاریخ ==
جب رومی [[جزیرہ نما آئبیریا]] میں 216 قبل مسیح میں داخل ہوے تو وہ [[لاطینی زبان]] بولا کرتے تھے۔ انہوں نے یہی زبان یہاں بھی رائج کی۔ پرتگالی ایک پرانی زبان سے اخذ کی گئی ہے جسے تاریخدانتاریخ پرانیدان پرتگالیقدیم پرتگیزی کہتے ھیں۔ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
[[فہرست ممالک پرتگیزی بطور سرکاری زبان]]