"ملکہ نورجہاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (3), ← (9) using AWB
سطر 1:
[[تصویر:Nurjahan.jpg|thumb|left|ملکہ نورجہاں کی خیالی تصویر]]
 
'''ولادت :''' جمعۃ المبارک 13 ربیع الاول985ھ/ 31 مئی 1577ء بمقام قندھار، جنوبی افغانستان.
 
'''وفات :''' اتوار 28 شوال 1055ھ / 17 دسمبر 1645ء بمقام لاہور، سلطنت مغلیہ .
 
'''مدت حیات :''' 68 سال 6 مہینے 8 دن بلحاظ شمسی
 
'''اصل نام :''' مہرُ النساء
 
'''والد :''' اعتماد الدوالہ مرزا غیاث بیگ
 
'''والدہ :''' عصمت بیگم
 
'''مذہب :''' شیعہ اسلام
 
'''نورجہاں''' برصغیر کے شہنشاہ [[نورالدین جہانگیر|جہانگیر]] کی ملکہ تھی۔ ان کا مزار [[لاہور|لاہور]] کے نواح میں [[دریائے راوی]] کے کنارے موجود ہے۔ [[سکھ]] دور میں جب لوٹ کھسوٹ کی گئی اور مقبروں اور قبرستاونوں کو بھی نہ بخشا گیا اس دور میں سکھ مظالم کا شکار مقبرہ نورجھان بھی ہوا۔ جس تابوت میں ملکہ کو دفنایا گیا تھا وہ اکھاڑا گیا اور اس کے اوپر لگے ہیرے جواہرات پر خالصہ لٹیروں نے ہاتھ صاف کئے ۔بعد ازاں مقبرہ کے ملازموں نے تابوت کو عین اسی جگہ کے نیچے جھاں وہ لٹکایا گیا تھا زمین میں دفن کردیا۔
 
[[زمرہ:مغلیہ سلطنت کی خواتین]]